5 July, 2018 20:57


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

05-JULY-2018

ہم پچھلے دس سالوں میں ترقی کی سیڑھیاں چڑھے ہیں لوگوں کو مطالبہ تھا کہ سڑکیں ہونی چاہئییں وہ ہم نے بنا دی ہیں۔ خرم دستگیر کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

لوگوں کا مطالبہ تھا کہ سکول بنیں ہم نے وہ بنائے ہیں اب گوجرانوالہ میں یونیورسٹی بنایں گے۔

گوجرانوالہ میں پینے کے پانی کے مسئلے کو ہم کافی حد تک حل کر چکے ہیں۔

ہم نے گوجرانوالہ میں ایک گندی ڈرین کو بند کر کے وہاں سڑک بنائی ہے۔

ہم نے زچہ بچہ کا ایک سنٹر بھی بنایا ہے وہاں ہم نے بستروں کا بھی اضافہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی کا امیدوار برادری کی بنیاد پر ووٹ مانگ رہا ہے لیکن پاکستان اب آگے بڑھ چکا ہے۔

پچیس جولائی کو ہمیں امید ہے کہ ہم ایک تاریخی کامیابی حاصل کریں گے۔

سینٹ کے الیکشن میں امین ڈھونڈھ لیا گیا تھا اب جیپ والا امین ڈھونڈھنے کی کوشش کی جا رہای ہے۔

اگر نواز شریف واپس نہیں آتے تو شہباز شریف ہمارے لیڈر اور وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔

پی ٹی آئی کے مختلف ورکرز نے کہا کہ

گوجرانوالہ میں بچوں کے لئیے سکول نہیں ہیں کوئی اچھا سرکاری ہسپتال نہیں ہے۔

گوجرانولہ میں کوڑا کرکٹ اٹھانے کو کوئی بندو بست نہیں ہے۔

گوجرانولہ میں پی ٹی آئی کی بہت حمایت ہے اور وہ الیکشن جیت جائے گی۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s