9 July, 2018 20:53


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

09-JULY-2018

ہمارے علاقعے سے اس دفعہ انشا اللہ مسلم لیگ ن ایک بھی سیٹ نہیں جیتے گی۔ ندیم افضل چن کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

یہاں ہمیشہ ملسم لیگ ن جیتتی رہی ہے انہوں نے کوئی کام نہیں کروایا۔

میرے علاقعے کا سب سے بڑا مسئلہ پینے کا صاف پانی ہے۔

میرا علاقعہ زرعی ہے کسانوں کے لئیے پانی نہیں ہے اور گنے کی قیمت ایک سو اسی روپے تھی لیکن زمینداروں کو ایک سو بیس روپے دئیے گئے۔

ہمارے علاقعے میں نہ سکول ہیں اور نہ کوئی ہیلتھ سنٹر ہے۔

موجودہ الیکشن ضیا۶ الحق کی باقیات کے خلاف ہے۔

میرے خیال میں اس دفعہ مسلم لیگ ن جی ٹی روڈ سے ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکے گی یہ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے جیتتے رہے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے محسن نواز رانجھا نے کہا کہ

ہمارے حلقے میں سڑکیں نہیں تھیں ہم نے تین سے چار سو کلو میٹر نئی سڑکیں بنوائیں۔

میں نے اپنے علاقعے کے گاؤں میں بھی گیس پہنچائی ہے۔

میں مانتا ہوں کہ ہیلتھ کا سسٹم بہتر ہوا ہے لیکن جتنا ہونا چاہئیے تھا اتنا نہیں ہوا۔

پی ٹی آئی کی ڈاکٹر نادیہ ادیب نے کہا کہ

میں پی ٹی آئی میں اس لئیے شامل ہوئی ہوں کیونکہ میں مسلم لیگ ن کے لوگوں کے ساتھ الیکشن لڑنا نہیں چاہتی تھی۔

میں نے ایمانداری کے ساتھ کام کیا ہے اور مجھے ایک ایماندار لیڈر کی ضرورت تھی اور وہ عمران خان ہیں۔

میں سرگودھا کے لئیے ہسپتال، وومن یونیورسٹی اور بوائیز کالج بنواؤں گی۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s