10 July, 2018 20:58


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

10-JULY-2018

روزانہ سخت گرمی کے موسم میں بارہ گھنٹے الیکشن کمپین کرنی پڑتی ہے۔ احسن اقبال کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ہم نے نارووال میں ایک یونیورسٹی بھی بنائی ہے جو بچے یہاں پڑھتے ہیں وہ لاہور جا کر پڑھنے کی طاقت نہیں رکھتے تھے۔

ناروال کا ڈسٹرکٹ ہسپتال سب سے بہتر ہسپتال ہے۔

ہم نارووال میں ایک کینسر ہسپتال بھی بنا رہے ہیں جو ایٹمی ریسرچ کمشن کے تعاون سے بنا رہے ہیں۔

ہم نے دہشت گردی کو تو قابو کر لیا ہے لیکن اب ہم نے نفرت کو ختم کرنا ہے۔

لوگوں کو شارٹ کٹ بتایا جا رہا ہے کہ اس شخص کو مار دو سیدھے جنت چلے جاؤ گے ہم نے ان کو روکنا ہے۔

نواز شریف نے قانون کی پابندی کی اپنی بیوی کی کینسر کی بیماری کے دوران تاریخیں بھگتتے رہے۔

ووٹ کو عزت دو نواز شریف کا صرف نعرہ ہی نہیں ہے ان کی کمٹمنٹ بھی ہے۔

ہم نواز شریف کا اسقبال کرنے جایں گے پی ٹی آئی کی طرح توڑ پھوڑ نہیں کریں گے۔

نواز شریف کی ضمانت اور مریم نواز کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے جیسی تمام آپشنز کے لئیے جایں گے۔

مسلم لیگ ن کے ورکروں کو پتہ ہے پچیس جولائی کو جیت نواز شریف کے جیل دیواروں کو نیچے گرائے گا۔

راؤ انوار کی ضمانت ہو گئی ہے تو نواز شریف اور مریم کی نہ ہوئی تو بہت بڑا تضاد ہے۔

عمران خان اور بلاول کے پاس پہلے کوئی پبلک عہدہ نہیں رہا نواز شریف تین بار وزیراعظم رہا ہے۔

پی ٹی آئی کے ابرار الحق نے کہا کہ

ہم احسن اقبال کی یونین کونسل میں بیٹھے ہیں یہاں اتنے لوگ آئے ہیں جو بہت بڑی تعداد ہے۔

لوگ یہاں مسلم لیگ ن کو ووٹ دیا کرتے تھے لیکن ان کی منشیات فروشی، قانون ختم نبوت ختم کرنے اور ان کی چوری کی وجہ سے پی ٹی آئی کے سپورٹر بن چکے ہیں۔

ہمارے علاقعے میں سکول ہیں نہ ہیلتھ سینٹر ہیں۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s