11 July, 2018 20:53


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

11-JULY-2018

میرا یہ چوتھا الیکشن ہے میرے والد بھی اس حلقے سے جیتتے رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے نثار جٹ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

میں نے مسلم لیگ ن کو بجٹ، دو سو تین کی ترمیم اور قانون ختم نبوت کو تبدیل کرنے پر چھوڑ دیا تھا۔

پچھلا الیکشن مسلم لیگ ن نے جیتا تھا لیکن اس بار فیصل آباد سے سارا الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی۔

مریم نواز اور نواز شریف پاکستان واپس بھی آ جایں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا اب لوگ ان کو سمجھ چکے ہیں۔

ہمیں مدینہ کی ریاست جیسی حکومت چاہئیے مجھے عمران خان میں وہ لیڈر شپ دکھائی دے رہی ہے۔

مسلم لیگ ن کے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ

فیصل آباد میں تین سیٹوں پر مقابلہ ہو گا باقی پر مسلم لیگ ن بہت مظبوط ہے۔

اس دفعہ ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے بلکہ خلائی مخلوق سے ہے۔

لوگوں سے ان کے دفتروں میں پوچھا جا رہا ہے کہ وہ اور ان کے گھر والے کس کو ووٹ دیں گے۔

کچھ لوگوں کو پی ٹی آئی میں شامل کیا گیا جبکہ کچھ کو جیپ کا نشان دیا گیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے عابد شیر علی نے کہا کہ

فیصل آباد مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے دو ہزار تیرہ کی طرح اس دفعہ بھی وہی جیتے گی۔

ہمارا شیر جمعہ کو آ رہا ہے وہ اپنی بیوی کی ٰخبر لینے لندن گیا تھا اب وہ واپس آ رہا ہے۔

شہباز شریف نے میرے حلقے میں پانچ ارب روپے سے پینے کے صاف پانی کا پلانٹ دیا ہے اور ایشا کا سب سے بڑا چلڈرن ہسپتال بنوایا ہے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s