19 July, 2018 20:51


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

19-JULY-2018

ملکوں کو کرپشن تباہ کرتی ہے کیونکہ کرپشن کرنے کے لئیے اداروں کو تباہ کرنا پڑتا ہے۔ آج کے واحد مہمان عمران خان کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

میں سب کو کہہ رہا ہوں کہ اس دفعہ نواز شریف اور زرداری کو ووٹ نہ دیں۔

پچھلی دفعہ ہم سمجھتے تھے کہ آزاد عدلیہ ہے الیکشن شفاف ہیں لیکن نجم سیٹھی اور افتخار چوہدری ساتھ ملا ہوا تھا ہمیں پتہ ہی نہیں تھا۔

اس دفعہ ہم تیار ہیں ہم نے اپنے پولنگ ایجنٹس کو تیار کیا ہوا ہے۔

ن لیگ تو بنی ہی ضیا دور میں تھی یہ جماعت فوج کی گود میں پیدا ہوئی۔

بریگیڈئیر رانجھا نے پچھلے الیکشن میں ن لیگ کے لئیے دھاندلی کی تھی۔

جو جماعتیں کہہ رہی ہیں کہ الیکشن میں دھاندلی ہو گی جب میں ان سے پچھلے الیکشن میں کہتا تھا کہ دھاندلی ہوئی ہے یہ کیوں نہیں کھڑے ہوئے۔

فوج کے پولنگ سٹیشن کے اندر کھڑے ہونے سے دھاندلی میں فرق پڑے گا۔

میں پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنے کی بجائے اپوزیشن میں بیٹھنا پسند کروں گا کسی اور جماعت سے اتحاد ہو سکتا ہے۔

ہم چوہدری نثار سمیت آزاد امیدواروں سے اتحاد کر سکتے ہیں۔

پاکستان کے قرضے وہ ختم کر سکتا ہے جو ادراروں کو مظبوط کرے گا پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن قرضے ختم کر سکتے ہوتے تو اب تک کر چکے ہوتے۔

ہم ٹیکس کے ریٹس کم کریں گے تا کہ کاروبار بڑھے پھولے۔

شہباز شریف کی طرح چھاپے مارنے سے ادارے ٹھیک نہیں ہوتے۔

لوگ شریفوں کے ظلم سے ڈرتے ہیں جب ان کو پتہ چلے گا کہ یہ واپس نہیں آ رہے تو لوگ ان کے خلاف باتیں بتایں گے۔

عابد باکسر بتا رہا ہے کہ کس طرح اس نے شہباز شریف کے کہنے پر بہت سے لوگوں کو پولیس مقابلوں میں مارا۔

پی ٹی آئی کی جیت دیکھ کر مخالفین شور مچا رہے ہیں۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s