30 July, 2018 20:54


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

30-JULY-2018

آج ہماری عمران خان کے ساتھ میٹنگ تھی شجاعت حسین نے کہا کہ ہم ملک کی خاطر آپ کا ساتھ دیں گے۔

چوہدری پرویز الہی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

عمران خان نے ہمارے دور میں ہونے والے کاموں کی تعریف کی۔

میں صوبے میں رہوں گا اگر میرے وزیراعلی بننے کی بات ہوئی تو میں بتاؤں گا۔

ہم اور تحریک انصاف مل کر پنجاب میں حکومت بنا لیں گے۔

سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ

انور مجید کی سندھ میں بہت اچھی پرفارمنس رہی انہوں نے ثابت کیا کہ سب کچھ خریدا جا سکتا ہے۔

گی ڈے اے کی کل ایک میٹنگ ہو گی اس کے بعد اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر مصدق نے کہا کہ

ہمارا خیال ہے کہ ہم پنجاب میں حکومت بنایں گے۔

ہمارے ساتھ کچھ آزاد جیتنے والے لوگ موجود ہیں ہم نام نہیں بتایں گے ورنہ ان کو اٹھا لیا جائے گا۔

انتخابات میں بہت دھاندلی ہوئی انٹرنیشنل جریدے خبریں لگا رہے ہیں اور کارٹون چھاپ رہے ہیں۔

ایک کمیٹی بن چکی ہے جو الیکشن شکایات پر وائیٹ پیپر جاری کرے گی۔

علی زیدی الیکشن سے پہلے ہی جیت چکے تھے بتا دیتے مفتاح اسماعیل کے اتنے پیسے لگوا دئیے۔

سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمشن کو مظبوط کیا دھاندلی کے بعد اب خیال آتا ہے کہ اسے کمزور کیا جائے۔

پی ٹی آئی کے علی زیدی نے کہا کہ

پچھلے الیکشن میں میں جیت گیا تھا تین دن کے بعد مجھے ہرا دیا گیا تھا۔

پچھلے الیکشن میں میں میڈیا والوں کو میں پولنگ سٹیشن کے اندر لے گیا تھا وہاں ٹھپے لگائے جا رہے تھے۔

جو کہہ رہا ہے دھاندلی ہوئی ہے وہ میرے حلقے کے ڈبے کھول لے۔

فوج کے جوان پولنگ سٹیشن کے اندر کھڑے تھے کوئی پولنگ ایجنٹ کو کیسے باہر نکال سکتا ہے۔

الیکشن کمشن پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے بنایا نگران حکومت انہوں نے بنائی پولیس کی ڈیوٹیاں انہوں نے لگائیں لیکن دھاندلی پی ٹی آئی کر گئی کیسے ممکن ہے۔

پیپلز پارٹی کے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ

پورے پاکستان میں پولنگ ایجنٹوں کو اٹھوایا گیا ان کے بغیر گنتی کیسے ہو سکتی ہے۔

شہری حلقے تھے لیکن دو دن تک رزلٹ نہیں نکالا گیا۔

آج تک الیکشن میں کبھی بارہ ہزار آٹھ ہزار دس ہزار ووٹ مسترد نہیں کئیے گئے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s