2 August, 2018 20:55


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

02-AUGUST-2018

جس دن الیکشن ہوا ہمارے ووٹرز سے بدمعاشی کی گئی غنڈہ گردی کی گئی ہمارے پولنگ ایجنٹ کو تھپڑ مارا گیا۔ عابد شیر علی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ہمارے پولنگ ایجنٹ کو تھپڑ مارے گئے کرسی کے ساتھ باندھا گیا۔

کچھ حلقوں کے تھیلوں میں میرا رزلٹ ہی موجود نہیں تھا۔

اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ پرسوں تک آر اوز فارم پنتالیس پر دستخط کرتے رہے۔

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کہہ رہی ہیں کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے حالانکہ دونوں نے سندھ اور پنجاب میں اکثریت حاصل کی ہے۔

پی ٹی آئی کے فرخ حبیب نے کہا کہ

دوبارہ گنتی کسی بھی امیدوار کا حق ہے دو بیس حلقوں کی دوبارہ گنتی ہوئی اس سے زیادہ شفاف الیکشن تاریخ میں نہیں ہوئے۔

ہمارے حلقے کے چار لاکھ سے زیادہ ووٹ ہیں چھ ہزار مسترد ہوئے ہیں یہ تعداد دونوں امیدواروں کی ہے۔

دو سو بیس حلقوں کی دوبارہ گنتی کی گئی ہے عابد شیر علی کے صرف دس ووٹ بڑھے ہیں۔

پی ٹی آئی کے فیصل واڈا نے کہا کہ

میں نے شہباز شریف کے خلاف الیکشن جیتا اس کے باوجود کہ ان کو تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل تھی۔

میں ایم این اے بھی نہیں تھا لیکن میں نے کراچی کی ترقی کے لئیے بہت کام کیا۔

شہباز شریف نے مجھے پیغام بھیجا تھا کہ وہ میری ضمانت ضبط کروایں گے۔

دوبارہ گنتی اس لئیے نہیں ہوئی کیونکہ انہوں نے مقررہ وقت کے اندر درخواست نہیں دی۔

پی ٹی آئی کے محمد سبطین خان نے کہا کہ

پنجاب اسمبلی میں ہماری تعداد ایک سو ستر ہو گئی ہے۔

آزاد جیتنے والوں میں سے پچیس ہمارے ساتھ شامل ہو چکے ہیں۔

جو لوگ پی ٹی آئی میں آ رہے ہیں وہ عمران خان کے نظرئیے کی وجہ سے آ رہے ہیں۔

کچھ ایسے آزاد امیدوار بھی شامل ہوئے ہیں جو پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینا چاہتے تھے لیکن نہیں ملا اب وہ جیت کے بعد شامل ہو گئے ہیں۔

عمران خان وزیراعلی کے لئیے جس کا نام بھی لیں گے ہمیں قبول ہو گا۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s