14 August, 2018 20:55


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

14-AUGUST-2018

جنید جمشید دل دل پاکستان بہت اچھے طریقے سے گاتے تھے۔ ہمایوں جمشید کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

انشا اللہ پاکستان ایک نیا پاکستان بن کے رہے گا۔

آج ہمیں پاکستان جیسی نعمت ملنے پر دو نوافل شکرانے کے ادا کرنے چاہئییں۔

ہمیں فلسطین کی طرف دیکھنا چاہئیے کہ آزادی کیا ہوتی ہے۔

ہر کسی کی استطاعت مختلف ہے جو جتنا کر سکتا ہے اسے کرنا چاہئیے۔

ہم جتنا نیچے آ چکے ہیں اس سے نیچے نہیں جا سکتے اب ہم نے انشااللہ اوپر ہی جانا ہے۔

سابق کرکٹر محسن حسن خان نے کہا کہ

ہم نے کہا تھا کہ پاکستان میں میرٹ ہو گا سب کو اپنے مزہب کے مطابق چلنے کی آزادی ہو گی۔

جب ہم عمران خان کی قیادت میں کھیلتے تھے تو سوچتے تھے کہ پاکستان بہت ترقی کرے گا۔

ترقی یافتہ ملکوں میں پہلے نمبر پر تعلیم دوسرے نمبر پر صحت اور تیسرے نمبر پر عدل اور قانون کی بالا دستی دیکھی۔

عمران خان کوئی فرشتہ نہیں ہے لیکن وہ ایک نیک اور محب وطن پاکستانی اور لیڈر ہے۔

عمران خان ایک بادشاہ کی زندگی گزار رہا تھا وہ ایک مثال بنے گا۔

انشا اللہ عمران خان کام کر کے دکھائے گا وہ فرنٹ سے لیڈ کرے گا کرپشن کا خاتمہ ہو گا۔

مزاحیہ اداکار عمر شریف نے کہا کہ

آج ہمیں ضرورت ہے کہ ہم کرپشن اور چور بازاری کے خلاف اکٹھے ہو جایں۔

عمران خان بھی ملک سے کرپشن ختم کرنے کے موڈ میں ہیں اور ہمیں ان کا ساتھ دینا چاہئیے۔

اللہ تعالی کے فضل سے نیا پاکستان پر امن ہو گا۔

پی ٹی آئی کے علی محمد خان نے کہا کہ

عید الااضحی چودہ اگست اور پی ٹی آئی کی حکومت اس دفعہ تین خوشیاں اکٹھی ہو گئی ہیں۔

عمران خان اور ہمیں اپنی قوم کے شانہ بشانہ ہونا چاہئیے۔

ہماری فوج کو بھی بلڈی سویلین کا رویہ بدلنا ہو گا۔

ہماری بڑی قربانیاں ہیں اور کشمیر کو ہم نے انشا اللہ پاکستان بنانا ہے۔

اللہ نے انسان کو زمین پر خلیفہ بنایا ہے اور خلیفہ کسی سے ڈرتا نہیں ہے اور نہ بھیک مانگتا ہے۔

عمران خان کی جیتنے کے بود والی تقریر میں عاجزی تھی۔

عمران خان نے کہا کہ وہ ہر ہفتے اسمبلی میں آیں گے اور سوالات کا جواب دیں گے۔

عمران خان کو سب سے زیادہ توجہ احتساب پر دینی چاہئیے ہماری جماعت ہی انصاف کے نام پر بنی تھی۔

مسلم لیگ ن کے محسن نواز رانجھا نے کہا کہ

میں اپنے حلقے میں جب تقریر کرتا ہوں تو کہتا ہوں کہ اس ملک پر سب سے پہلا حق مہاجروں کا ہے۔

اگر پی ٹٰی آئی والے نیشنل انٹرسٹ کا کام کریں گے تو ہم انہیں سپورٹ کریں گے۔

عمران خان سے لوگوں کی توقعات بہت زیادہ ہیں ان کو ان لوگوں نے ووٹ دئیے جو سیاست سے دور رہتے تھے۔

عمران خان کو احتساب پر سب سے پہلے اپنی کابینہ میں کام کرنا چاہئیے ایک بھی غلط بندہ آگے نہیں آنا چاہئیے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s