16 August, 2018 20:57


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

16-AUGUST-2018

پنجاب کے علاوہ قوم اسمبلی میں بھی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ووٹ ٹوٹے ہیں۔ حافظ حمد اللہ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

جو کچھ نوے کی دہائی میں ہوتا تھا آج بھی ہو رہا ہے۔

سب سیاسی جماعتوں کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ اگر کوئی لوٹا بنے گا تو سب جماعتیں مل کراس کے خلاف امیدوار کھڑا کریں گی۔

بلوچستان میں ہمارا موقف یہ ہے کہ ہم اپوزیشن میں رہیں گے۔

بلوچستان میں پی ٹی آٗئی اور بی اے پی کے درمیان کچھ معاملات پر اختلافات ہیں۔

کراچی میں ایک آدمی کے منہ پر تھپڑ مارے گئے کیا یہ تبدیلی ہے۔

پیپلز پارٹی کی پلوشہ خان نے کہا کہ

پارٹی کے لوگوں نے جو کچھ کیا ہے بہت شرمناک ہے۔

جن پارٹیوں کے لوگ ٹوٹے ان کو تو نقصان ہے لیکن سب کو نقصان ہو گا۔

عمران خان بھی اپنے وعدے پر پورا نہیں اترے انہوں نے بھی ان لوگوں کے ووٹ لے لئیے۔

الیکشن سے پہلے کا ماحول مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے حق میں نہیں تھا۔

جب تک سیاسی جماعتیں سڑکوں پر نہیں جایں گی ان کی بات نہیں سنی جائے گی۔

پی ٹی آئی کے لئیے سب سے بڑا چیلنج وہ باتیں ہیں جو انہوں نے کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے فیصل واڈا نے کہا کہ

میں نے پندرہ دن پہلے کاشف عباسی کے پروگرام میں کہا تھا کہ فارورڈ بلاک بن چکا ہے۔

میں نے نمبر بھی دے دیا تھا کہ ہمیں ایک سو تراسی ووٹ ملیں گے۔

وزیراعظم کے الیکشن کے لئیے پیپلز پارٹی یا تو ایوان سے غائب رہے گی یا الیکشن کا بائیکاٹ کر دے گی۔

میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ اللہ بدل دے تو بدل دے کسی انسان سے ہمیں جیتنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔

وزیراعظم کے الیکشن کے وقت بھی مسلم لیگ ن کے لوگ غیر حاضر رہیں گے۔

میں نے سب سے پہلے کہا کہ پی ٹٰی آئی کے جس بندے نے تھپڑ مارے اس کو معافی مانگنی ہو گی اس کو شو کاز نوٹس جاری کیا گیا۔

ہمارے اندر اپنے احتساب کا سسٹم ہے جس ایم پی اے نے مارا ہے اس کو سزا ملے گی۔

کار شو روم پر ہونے والا واقع اس لئیے ہوا کیونکہ منصور شیخ کی چھوٹی بچی کے ساتھ بد تمیزی کی گئی تھی۔

مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ

سینٹ کے الیکشن میں چوہدری سرور نے بھی ووٹ خریدے تھے پی ٹی آئی ایسا کرے تو حلال ہے کوئی اور کرے تو حرام ہو جاتا ہے۔

پیپلز پارٹی پر پچھلے دو تین دن میں کچھ ایسا دباؤ آیا ہے یا حکمت عملی بدلی ہے کہ شہباز شریف کو ووٹ نہیں دے رہے۔

پی ٹی آئی ایک اور بندے نے بھی کار ڈیلر کے شو روم پر ماردھاڑ کی ہے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s