21 August, 2018 20:54


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

21-AUGUST-2018

اگر اللہ نے مجھے صدر بننے کا موقع دیا تو پانی کے مسئلے پر منسٹری آف انوائرمنٹ کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہوں گا۔ عارف علوی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

صحت دوسرا ایسا مسئلہ ہے جس پر میں کام کرنا چاہوں گا۔

خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم پر عمران خان نے بات کی ہے شیریں مزاری اس کام کی وزیر بنی ہیں امید ہے وہ بہت اچھا کام کریں گی۔

پاکستان کی باون فیصد خواتین کی آبادی اپنا کردار ادا نہ کرے تو ممکن نہیں کہ یہ ملک ترقی کرے۔

صدر کے انتخابات کے لئیے خفیہ ووٹنگ ہوتی ہے لوگ اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دیں گے۔

میں سمجھتا ہوں کہ صدر کے انتخاب کے لئیے بھی اوپن ووٹنگ ہونی چاہئیے۔

میں صدر منتخب ہو گیا تو ایم پارٹی پوزیشن سے استعفی دے دوں گا کیونکہ صدر سب کا ہوتا ہے۔

عمران خان نے اپنا وژن خود سے شروع کیا ہے ان کا قدم مثالی ہے تا کہ سب لوگ اس پر چلیں۔

عمران خان نے کہا ہے کہ وہ سندھ حکومت کے ساتھ مل کر اصلاحات پر کام کرنا چاہیں گے۔

میں نے دنیا میں کم آدمی دیکھے ہیں کہ جن میں عمران خان جتنی چینج آئی ہو۔

عمران خان کی اسمبلی کی تقریر زیادہ سخت نہیں تھی ان کے سامنے کرپشن کی بات ہو تو ان کا ری ایکشن ایسا ہی ہوتا ہے۔

مجھے نہیں لگتا کہ ہمیں سینٹ سے قانون پاس کروانے میں مشکل ہو گی اگر تعمیری قانون ہو گا تو سب کو مدد کرنی چاہئیے ہم بھی کرتے رہے ہیں۔

اصل مسئلہ قانون بنانا نہیں اس پر عمل کروانا ہے قوانین موجود ہیں لیکن ان پر عمل نہیں ہوتا۔

ٹیکسوں کا نظام ٹھیک کرنا ہے عمران خان نے ایف بی آر میں اصلاحات کی بات کی ہے۔

اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے محفوظ ماحول فراہم کرنے کی ضرورت ہے پھر وہ یہاں سرمایہ کاری کریں گے۔

میری عمران خان سے بہت سی امدیں ہیں ایک دفعہ پاکستان مشکلات سے نکلے گا تو پھر اس کی ترقی کو کوئی روک نہیں سکے گا۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s