24 September, 2018 21:04


NADEEM MALIK LIVE

www.humnews.tv/videos/NadeemMalik

24-SEPTEMBER-2018

ہمارے ملک کے معاشی حالات درست نہیں ہیں بہت مشکل ہیں انشا اللہ ہم ان سے نکل جایں گے۔ آج کے واحد مہمان اسد عمر کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

منی بجٹ اس لئیے پیش کیا کیونکہ ہر ماہ دو ارب روپے کا خسارہ ہو رہا ہے ریفارمز بل مشکل سے نکلنے کے لئیے دیا جائے گا۔

کچھ چیزوں کے ریٹس بڑھائے ہیں اور کچھ مینیجمنٹ کے فیصلے کئیے ہیں۔

معاشی ریفارز کا بل بعد میں پیش کریں گے پالیسی اور نفاز کا کام الگ کرنا ہے۔

جو نان ٹیکس پیئر گاڑی خریدے گا اس کا نام آ جائے گا اس سے ٹیکس لیا جائے گا۔

وزیراعظم نے چھوٹے گھر میں اس لئیے رہنا شروع کیا ہے تا کہ ایک میسیج جائے۔

اوورسیز پاکستانیوں اور وراثت میں ملنے والی جائیداد کو نکال دیں گے اور باقی کے پیچھے جایں گے۔

قانون کے اندر ایسے ابہام ہیں جس کی وجہ سے پیسہ باہر جا رہا ہے ہم قانون تبدیل کرنے جا رہے ہیں۔

ہم نے ہر غیر ملکی سفیر سے مطالبہ کیا ہے کہ جو لوگ پاکستان سے پیسہ باہر لے گئے ہیں ان کے خلاف تعاون کریں۔

ایک تو ہم نے پاکستان کے غریب آدمی کو بچانا ہے دوسرے ایکسپورٹر کے پیچھے کھڑے ہونا ہے۔

پنجاب کے صنعتکار کو ایل این جی بہت مہنگے داموں دی جا رہی تھی ہم نے ان کے لئیے گیس کی قیمت کم کی ہے۔

جب میں گیس کی قیمت بڑھانے پر تنقید کرتا تھا اس وقت پٹرول کی قیمت سینتالیس ڈالر جبکہ روپیہ ڈالر کے مقابلے میں ایک سو تین روپے پچاس روپے کا تھا۔

اس وقت پٹرول کی قیمت اٹھہتر ڈالر اور روپیہ ایک سی پچیس روپے کا ہو چکا ہے۔

اس وقت گردشی قرضہ گیارہ سو اسی ارب روپے ہو چکا ہے۔

گیس کا خسارہ ایک سو چون ارب روپے ہو چکا ہے۔

ہم پارلیمنٹ میں جایں گے اگر وہ کہیں گے تو آئی ایم ایف کے پاس جایں گے ورنہ نہیں جایں گے۔

ہم سعودی حکومت کے بہت ہی شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمیں روضہ رسول اور خانہ کعبہ کے اندر جانے کا موقع دیا۔

سعودی عرب پاکستان کو سرمایہ کاری کی ایک بہت بڑی ڈیل دے رہا ہے اور ان کا فالو اپ میٹنگ وفد اکتوبر میں پاکستان آئے گا۔

سعودی عرب پاکستان میں ایک آئل ریفارمری لگائے گا اور سی پیک میں سرمایہ کاری کرے گا چین بھی اس پر راضی ہے۔

یو اے ای نے ہمیں بہت مثبت رد عمل دیا اور انہوں نے ان منصوبوں میں دلچسپی ظاہر کی جن میں پاکستان کا بھی انٹرسٹ ہے۔

یو اے ای پاکستان میں پانی کے منصوبے لگانا چاہتا ہے۔

سی پیک میں ہم نے چین سے کہا ہے کہ ایسے منصوبے شروع کئیے جایں کہ جن سے روزگار میں اضافہ ہو اور ہماری برآمدات بڑھیں۔

ہم نے چین سے یہ بھی کہا ہے کہ چین کی کمپنیاں پاکستانیوں کا بھی حصہ رکھیں تا کہ ہمیں بھی فائدہ ہو۔

چین میں ایک کانفرنس ہو ری ہے وہ چار مہمانوں کو بلا رہے ہیں ان میں سے ایک پاکستان کے وزیراعظم ہوں گے۔

پارلیمنٹیرین اسی سال اکتوبر میں ٹیکس فائل کریں گے اور اپنا ٹیکس ادا کریں گے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s