1 October, 2018 21:02


NADEEM MALIK LIVE

www.humnews.tv/videos/NadeemMalik

01-OCTOBER-2018

میرے خلاف مقدمات سیاسی انتقام کی بد ترین مثال ہیں۔ اسحق ڈار کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

میں نے کچھ اداروں کو چندہ دیا گیا تو کہا گیا یہ ٹیکس بچانے کے لئیے دیا گیا۔

جے آئی ٹی کا کہنا کہ میں نے بیس سال سے ؔٹیکس نہیں دیا جھوٹ ہے۔

میں نے اپنی کئی سال کی ٹیکس کی دستاویزات جے آئی ٹی کو بھیجیں لیکن انہوں نے انہیں دیکھنا پسند نہیں کیا۔

شریف خاندان کے متعلق میرا بیان اٹک جیل میں گن پوائنٹ پر لیا گیا تھا۔

حدیبیہ کیس کے بارے میں عدالت کا فیصلہ ہے کہ یہ کیس نہیں کھولا جا سکتا۔

میں ڈان لیکس کیس پر بات نہیں کرنا چاہتا کیونکہ اس سے پاکستان کی سکیورٹی خطرے میں پڑ جائے گی۔

مجھ پر جن پلاٹوں کا الزام ہے ان میں سے ایک کو میں دو ہزار ایک میں ایک ادارے کو عطیہ کر چکا ہوں۔

میری پچیس جائیدادیں جن کا مجھ پر الزام لگایا جا رہا ہے ان میں سے ایک بھی ایسی نہیں ہے جس کا میری ٹیکس ریٹرن میں زکر نہیں ہے۔

یہ بات درست نہیں ہے کہ میرے پاس چھ گاڑیاں ہیں میرے پاس صرف دو گاڑیاں ہیں۔

میرے خلاف چارج شیٹ میں بہت سی غلطیاں ہیں یہ بہت جلدی میں بنائی گئی ہے۔

میرے خلاف جے آئی ٹی نے جھوٹے مقدمات بنائے ہیں۔

مجھے سروائیکل کی تکلیف ہے میں اپنے دفتر میں کھڑا ہو کر کام کرتا تھا۔

میری کل ڈاکٹر سے اپائنٹمنٹ ہے ڈاکٹر کہتا ہے کہ سفر کرنے سے معزوری ہو سکتی ہے۔

میرا اشو احتساب نہیں ہے کچھ اور ہے میں ملکی مفاد میں نہیں بول رہا۔

پی ٹی آئی کے قاسم سوری نے کہا کہ

اسحق ڈار کو عدالت میں پیش ہونا چاہئیے تھا ان کا لیڈر بھی عدالت میں پیش ہوا ہے۔

اس طرح احتساب ہو گا کہ نظر آئے اور پتہ چلے کہ اس وقت ملک کی جو حالت ہے کیسے ہوئی۔

اسحق ڈار نے پہلی دفعہ کہا ہے کہ ان کا بیان گن پوائنٹ پر لیا گیا تھا اس سے پہلے انہوں نے کبھی نہیں کہا۔

نیب کا اس طرح کا سسٹم بنایں گے کہ کسی کے ساتھ انتقامی کاروائی نہیں ہو گی۔

آج پارلیمنٹ میں بھارت کے خلاف متفقہ قرارداد پیش گئی ہے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ میں ہر اشو پر بات کی۔

سوشل میڈیا کو استعمال کرنے کے لئیے قانون ہونا چاہئیے کسی بات کو اچھی طرح سے بھی کہا جا سکتا ہے۔

پیپلز پارٹی کی پلوشہ خان نے کہا کہ

احتساب ضرور ہونا چاہئیے اور انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہئیے۔

اس سے پہلے سیف الرحمان بھی احتساب کر چکے ہیں بعد میں ان کو معافیاں مانگنی پڑیں۔

آصف زرداری پر الزامات ہیں اور وہ ملک کے اندر موجود ہیں۔

علیم خان کی منشا بم کے ساتھ تصاویر ہیں عمران خان صاحب اس کا نوؔٹس لیں۔

عمران خان کا ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد فطری ہے۔

زلفی بخاری اور پرویز خٹک کے خلاف مقدمات ہیں اور وہ حکومت میں بیٹھے ہیں۔

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ہوئی حکومت کی طرف سے کوئی بات نہیں کی گئی۔

مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر مصدق نے کہا کہ

زمینوں پر قبضے کے اور بھی بہت سے مقدمات ہیں علیم خان کا نام بھی ہے۔

افتخار چوہدری کے داماد کو گرفتار کیا گیا ہے بہت اچھا ہے لیکن پرویز مشرف بھی چند کوس دور وہیں موجود ہیں۔

حکومت نے نان فائلرز کو جائیدادیں خریدنے کی اجازت دی ہے ان کو اس کا جواب دینا پڑے گا۔

حکومت نے مودی کے خط کے جواب میں کہا کہ آیں مل لیں اس میں کلبھوشن کا زکر نہیں کیا۔

فرانس کے صدر کا فون آیا تو وزیراعظم نے کہا کہ ابھی بات نہیں کریں گے بعد میں کریں گے۔

حکومت نے کہا ٹرمپ سے بات کی لیکن وائٹ ہاؤس نے کہا کہ صرف ہاتھ ملایا گیا کوئی بات نہیں ہوئی۔

ملائیکہ بخاری نے کہا کہ

میں کئی دفعہ واضع کر چکی ہوں کہ میرا زلفی بخاری کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔

سوش میڈیا پر میرے خلاف کہا جا رہا ہے کہ مجھے نوازا جا رہا ہے۔

فریڈم آف سپیچ اور لوگوں کو ہراس کرنے میں فرق ہونا چاہئیے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s