9 October, 2018 21:02


NADEEM MALIK LIVE

WWW.HUMNEWS.TV.COM

09-10-2018

میری اس دفعہ توقعات پہلے سے بہت بہتر ہیں۔ خواجہ سعد رفیق کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

پچھلی دفعہ بھی دوبارہ گنتی میں میرے ووٹ بڑھ گئے تھے۔

اس دفعہ حالات مختلف ہیں میرے مقابلے میں عمران خان نہیں ہیں۔

دو ماہ میں مہنگائی بھی میرے جیتنے کی وجہ بنے گی۔

عمران خان نے اس لئیے شہباز شریف پر ہاتھ ڈالا ہے اور مجھے گرفتار کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں کیونکہ انہوں نے کرپشن کی بہت باتیں کی تھیں۔

اس ملک میں احتساب کا نعرہ ہمیشہ نشانہ بنانے کے لئیے لگایا گیا ہے۔

مجھے عدالت نے دو ہزار چھ میں کلئیر کر دیا تھا۔

جس طرح احتساب کیا جا رہا ہے میں اس طرح پی ٹی آئی کا بھی احتساب نہیں چاہتا یہ کہیں نہ کہیں رکنا چاہئیے۔

نواز شریف کو میمو گیٹ میں پیپلز پارٹی کے خلاف عدالت نہیں جانا چاہئیے تھا۔

پیپلز پارٹی اور ہم اسلام آباد میں اکٹھے ہو گئے تھے یہاں بھی ہو جایں گے۔

ہمایوں اختر پہلے بھی مجھ سے ستر ہزار ووٹوں سے ہار گئے تھے۔

میں اتفاق کا حامی ہوں میں مشکل پیدا کرنے کا حامی نہیں ہوں۔

پی ٹی آئی کے ہمایوں اختر نے کہا کہ

یہ حلقہ پچیس سال سے میرا ہے میں نے یہاں اعتزاز احسن کو ہرایا تھا۔

والٹن روڈ کو میں نے ڈبل کروایا تھا گرین بیلٹ میں نے بنوائی تھی۔

یہاں کسی قسم کا کوئی ڈویلپمنٹ کا کام نہیں ہوتا تھا۔

میں نے یہاں سکول کالجز لائبریریاں اور پارکس بنوا ئے ہیں۔

چودہ اکتوبر کو میں انشا اللہ سعد رفیق کو یہاں سے ہراؤں گا۔

میری کوشش ہے کہ سعد رفیق دھاندلی نہ کر سکے وہ دھاندلی ماسٹر ہے۔

مسلم لیگ ن کا نعرہ ہے کہ ووٹ کو عزت دو میرا نعرہ ہے کہ ووٹر کو عزت دو۔

میں خوف کی سیاست نہیں کرتا سعد رفیق کو کوئی ووٹ نہ دے تو وہ بلڈنگ انسپکٹر کو بھیج دیتا ہے۔

میں اشا اللہ پندرہ بیس ہزار ووٹوں کے فرق سے جیتوں گا۔

ڈالر کی قیمت کا اوپر جانا مسلم لیگ ن کے دور میں پیسے کی قیمت گرنے کا نتیجہ ہے۔

ہماری حکومت کے پاس طریقہ کار ہے ہم انشا اللہ بہت جلد صورت حال کو کنٹرول کر لیں گے۔

پی ٹی آئی ایک ہے ولید اقبال صاحب میرے ساتھ میری الیکشن مہم چلا رہے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s