11 October, 2018 21:01


NADEEM MALIK LIVE

WWW.HUMNEWS.TV.COM

11-10-2018

جس طرح عام الیکشن سے پہلے نواز شریف مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو گرفتار کیا گیا اسی طرح شہباز شریف کو بھی کیا گیا ہے۔ رانا ثنا اللہ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

شہباز شریف پر کوئی ڈھنگ کا الزام ہی لگا دیتے پھر ان کے بیٹے کو بھی عدالت میں بلایا گیا ہے۔

یہ سب کچھ پری پول رگنگ ہے موجودہ حکومت دو چار ووٹوں کی اکثریت سے کھڑی ہے۔

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ایک دوسرے کے خلاف مقدمات بناتے تھے لیکن ہم نے اب سبق سیکھ لیا ہے۔

جو لوگ اب ہمیں جیل میں ڈال رہے ہیں یہ چھ ماہ میں جیل میں ہوں گے۔

سعودی عرب نے موجودہ حکومت کو دس ارب ڈالر کا قرضہ اور ادھار کا تیل دینے سے انکار کر دیا ہے۔

ہمیں موجودہ حکومت کے بارے میں عوام کو آگاہ کرنا چاہئیے اور راست اقدام کے لئیے تیار کرنا چاہئیے۔

ہمیں یوں لگ رہا ہے کہ لوگ اور میڈیا احتجاج میں ہم سے آگے ہیں اور ہم پیچھے ہیں۔

مسلم لیگ ن کی مریم اورنگزیب نے کہا کہ

اگر تمام لوگ چور ہیں تو پھر ان کو پکڑیں۔

ہم نے بھی انیس سو نوے کی دھائی میں ایسے کام کئیے تھے اور ان کے نتائج بھگتے۔

حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے آج انہوں نے ہمیں پارلیمنٹ کے اندر نہیں جانے دیا۔

ہماری ٹارگٹڈ پولیٹیکل کلنگ ہو رہی ہے۔

مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ

چار سیٹوں سے حکومت بنی ہوئی ہے اور شہباز شریف کو جیل میں ڈال دیا ہے۔

حکومت کا ملک کو چلانے کا طریقہ بڑا فاشسٹ ہے۔

ہمارا دھاندلی پر اپوزیشن کے ساتھ اتفاق ہے اور چاہتے ہیں کہ باقی معاملات پر بھی ہو جائے۔

پی ٹی آئی سے حکومت نہیں چلائی جا رہی تو ہمیں واپس کر دیں۔

مسلم لیگ ن کے ایاز صادق نے کہا کہ

ولی خان کے بعد آج تک کسی لیڈر آف اپوزیشن کو گرفتار نہیں کیا گیا۔

شہباز شریف کے ساتھ جو سلوک کیا گیا بڑے افسوس کی بات ہے۔

سترہ تاریخ کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہو گا سپیکر صاحب کوشش کر رہے ہیں کہ شہباز شریف بھی اس میں شامل ہوں۔

مجھے لگتا ہے کہ ایمچور کی ٹیم آ گئی ہے یہ کہتے ہیں ہمیں پریکٹس کروایں پھر ہم کھیلیں گے۔

چاروں صوبوں کو شامل کر کے ایک کرپشن پر ایک کمشن بننا چاہئیے جو فیصلہ کرے کہ کس نے کرپشن کی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s