26 September, 2019 20:56


NADEEM MALIK LIVE

26-09-2019

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive

باہر سے لوگوں کے اسلام آباد آنے سے ڈینگی یہاں پھیل رہا ہے۔ ڈاکٹر شریف استوری پولی کلینک کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

باہر سے آنے والے لوگ ڈینگی کے کیرئیر ہوتے ہیں اور ان سے دوسرے لوگوں کو ڈینگی ہو جاتا ہے۔

ڈینگی کا وائرس کسی دوسرے ملک سے آیا ہے حکومت نے اس کے خلاف بہت کام کیا ہے۔

کوئی ایک ادارہ ڈینگی کو ختم نہیں کر سکتا سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔

ڈینگی اتنا خطرناک نہیں ہوتا اس کا خوف بہت زیادہ ہوتا ہے۔

سی بی سی ٹیسٹ میں اگر سفید سیلز کا تعداد پچاس ہزار سے کم ہو تو ڈینگی کا ٹیسٹ مثبت ہوتا ہے۔

پوٹھوار میں پانی کھڑا رہتا ہے اس لئیے ڈینگی زیادہ پھیلا ہے۔

ڈینگی سے گھبرانا نہیں ہو جائے تو جوسز اور پھلوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں تین سے پانچ دنوں میں یہ بخار خود ہی ٹھیک ہو جاتا ہے۔

جہاں کہیں پانی کھڑا ہو اسے ختم کر دیں یا حکومت کو اطلاع کر دیں۔

میاں اسلم اقبال پی ٹی آئی

لاہور میں یکم جنوری سے لے کر اب تک اکاسی ڈینگی کے کیسز سامنے آئے۔

راولپنڈی کے تصدیق شدہ ڈینگی کے کیسز دو ہزار سے زیادہ ہیں۔

پنجاب کے دوسرے شہروں میں بھی ڈینگی موجود ہے اور اب تک اٹھارہ اموات ہوئی ہیں۔

ہم نے لاہور سے ٹرینڈ سٹاف راولپنڈی بھیجا ہے کیونکہ وہاں یہ مرض بہت زیادہ ہے۔

کسی شخص میں ڈینگی کا وائرس مل جائے تو اس کے ارد گرد انچاس گھروں میں ڈینگی کا وائرس چیک کیا جاتا ہے۔

ہم پرائیویٹ سوسائٹیوں سکولز اور دفاتر کو بھی ڈینگی کے خلاف کام کرنے کے لئیے تیار کر رہے ہیں حکومت اکیلے یہ کام نہیں کر سکتی۔

جس طرح عمران خان نے کشمیر کا مسئلہ دنیا کے سامنے رکھا ہے اس سے پہلے اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔

عمران خان نے تو یہاں تک کہا ہے کہ اگر کشمیریوں کی طرح امریکی کرفیو میں ہوتے تو تب بھی دنیا اسی طرح خاموش رہتی۔

مودی کی تقریر عمران خان سے پہلے ہے امید ہے عمران خان اس کا موثر جواب دیں گے۔

ملک محمد احمد خان مسلم لیگ ن

پہلے ڈینگی لاہور اور گوجرانوالہ میں زیادہ تھا اس لئیے حکومت کی توجہ اس طرف تھی لیکن اس دفعہ یہ راولپنڈی میں زیادہ پھیل گیا۔

مسلم لیگ ن کے دور میں ایک کنٹرول روم تھا جہاں پورے پنجاب میں کوئی بھی ڈینگی کا کیس ہوتا تھا تو وہ سامنے آ جاتا تھا۔

پنجاب حکومت کے ڈینگی کنٹرول ماڈل کو سری لنکا اور بھارت نے بھی اپنایا اور سو فیصد کامیاب رہا۔

اگر عمران خان روایتی تقریر کریں گے تو پھر کچھ نہیں ہونے والا ہے۔

عمران خان کو عوام کی سوچ کے مطابق بات کرنی ہو گی۔

کشمیر کا مسئلہ عمران خان ک زبان میں ٹی ٹونٹی یا ون ڈے میچ نہیں ہے یہ مسئلہ بہت لمبا چلے گا۔

شہلا رضا پاکستان پیپلز پارٹی

میرے خاوند کو بھی ڈینگی ہوا ان کا بلڈ کاؤنٹ ترانوے ہزار ہے اللہ کا شکر ہے کہ وہ محفوظ ہیں۔

ہمارے ہاں کچرے کو کھلے عام پھینک دیا جاتا ہے اور پانی بھی بغیر ڈھکے موجود ہوتا ہے۔

پاکستانیوں کو مودی دہشت گرد کہہ کر بلا رہا ہے اور ٹرمپ کہہ رہا ہے کہ وہ ہندو کا دوست ہے۔

کیا دنیا کو نہیں معلوم کہ کشمیر میں کیا ہو رہا ہے اور بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے۔

عمران خان نے امریکہ جانے سے پہلے حافظ سعید کو گرفتار کر لیا سی پیک کو روک دیا۔

Watch full program on our YouTube

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive

26 September, 2019 10:46


image.png

https://www.youtube.com/watch?v=3VqJEk64-Cg
http://siasatkorner.com/threads/nadeem-malik-live-%E2%80%93-25th-september-2019.421402/

NADEEM MALIK LIVE

25-09-2019

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive

TOPIC- PAKISTAN POLITICS

GUESTS- SHIBLI FARAZ, AHSAN IQBAL

SHIBLI FARAZ OF PTI said that the role of mediation given to Imran Khan is great honor and a very positive gesture. He said that Pakistan can improve its importance by playing its role in the restoration of peace in Afghanistan and Iran.

He said that Firdos Ashiq Awan statement was irresponsible.

He said that the decisions of Justice Iftikhar Ch and Saqib Nisar were damaging for Pakistan. He said that SC decisions on Karce and Recodik cost Pakistan 5.8 billion dollars fine. He said that we have not set any way of appointment of the judges as yet.

He said that opposition says if the government will do legislation in the interest of the people they will support it but practically they do not do so. He said that whenever the government introduced any legislation in the interest of the people the opposition opposed it. He said that the opposition only wants to protect their leaders.

He said that in the past people were not paying their taxes but now they have to contribute.

He said that PML-N set power projects by taking loans for political gains. He said that PML-N government set power plants but did not lay down distribution system.

He said that the government is taking tough steps for strong economy in the future.

AHSAN IQBAL OF PML-N said that Imran Khan’s statement that Pakistan will not attack on India is like a free cheque for the enemy.

He said that Firdos Ashiq Awan should have not given such irresponsible statement earthquake is then time of repentance.

He said that Justice Saqib Nisar destroyed the kidney centre project and gathered finds for the dam but it did not reached to completion.

He said that the government sat with the opposition in the beginning but then backed off. He said that there should be right of appeal in the suo moto cases.

He said that his party is against the use of the religious card in the rally of Fazal U Rehman. He said that PML-N wants to postpone rally till November because of the dengue and Eid Milad U Nabi.

Watch full program on our YouTube

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive

25 September, 2019 20:58


NADEEM MALIK LIVE

25-09-2019

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive

عمران خان کو امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کا مشن ملنا بہت بڑی بات ہے اور مثبت کردار ہے۔ شبلی فراز کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

پاکستان ایران اور افغانستان میں امن کے کے لئیے کردار ادا کر کے اپنی اہمیت بْڑھا سکتا ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے جو بیان دیا ہے انہیں ایسا نہیں کہنا چاہئیے تھا۔

چوہدری افتخار اور ثاقب نثار کے فیصلوں نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا۔

کارکے اور ریکوڈک منصوبوں کی وجہ سے پاکستان کو بہت نقصان ہوا چھ اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر جرمانہ ہوا ہے۔

ہم نے آج تک ججوں کے تقرر کا کوئی طریقہ وضع نہیں کیا ہے۔

اپوزیشن کہتی ہے کہ حکومت عوام کی بہتری کے قوانین بنائے وہ سپورٹ کریں گے لیکن عملی طور پر وہ ایسا نہیں کرتی۔

جب بھی حکومت نے عوام کی بہتری کے قوانین بنائے اپوزین نے اس کی مخالفت کی۔

اپوزیشن صرف اپنی لیڈروں کو بچانا چاہتی ہے ان کا اور کوئی مقصد نہیں ہے۔

ماضی میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے تھے لیکن اب سب کو ٹیکس دینا ہو گا۔

مسلم لیگ ن نے قرضے لے کر بجلی بنانے کے پلانٹ لگائے تا کہ سیاسی فائدہ اٹھا سکیں۔

مسلم لیگ ن نے بجلی تو بنائی لیکن ڈسٹریبیوشن کا کوئی بندو بست نہیں کیا۔

آج جو سختی ہے یہ کل کی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لئیے ہو رہی ہے تا کہ وہ مظبوط بنیادوں پر کھڑی ہو جائے۔

احسن اقبال مسلم لیگ ن

عمران خان کا بیان کہ ہم بھارت پر حملہ نہیں کریں گے دشمن کو فری چیک دینا ہے۔

فردوس عاشق اعوان کو ایسا بیان نہیں دینا چاہئیے تھا زلزلہ پر اللہ کے آگے توبہ کرنی چاہئیے۔

چیف جسٹس ثاقب نثارنے کڈنی سنٹر کو تباہ کر دیا ان کا بھی احتساب ہونا چاہئیے۔

ثاقب نثار ڈیم فنڈ کا شوشہ چھوڑ کر چلے گئے لیکن ڈیم نہیں بنا۔

شروع میں حکومت نیب قوانین پر اپوزین کے ساتھ بیٹھی لیکن بعد میں پیچھے ہٹ گئی۔

سوو موٹو کے خلاف اپیل کا حق نہیں دیا جاتا ہے۔

ہم فضل الرحمان کی ریلی کو مزہب کارڈ کے طور پر استعمال کرنا نہیں چاہتے۔

ہم ڈینگی اور عید میلادالنبی کی وجہ سے ریلی نومبر میں چاہتے ہیں۔

ہماری حکومت نے بجلی پیدا کرنے کے کارخانے لگائے۔

Watch full program on our YouTube

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive