9 October, 2019 21:09


NADEEM MALIK LIVE

09-10-2019

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive

حکومت معیشت کو ڈاکیومنٹڈ کرنا چاہتی ہے سب کو ٹیکس نیٹ میں آنا چاہئیے۔ عثمان ڈار کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

کروڑوں کے گھر میں رہتے ہیں لیکن ٹیکس ادا نہیں کرتے۔

ٹیکس نہیں دیں گے تو پھر ملک آگے کیسے بڑھے گا۔

میڈیا صرف بری باتوں کا زکر کرتا ہے ہماری حکومت کی اچھی باتوں کا زکر نہیں کرتا۔

کاروباری طبقے کی آرمی چیف کے ساتھ ملاقات رات کے اندھیرے میں نہیں ہوئی ہماری اکانومک ٹیم ساتھ بیٹھی تھی۔

نواز شریف آج تک منی ٹریل نہیں دے سکے جب میں مان لوں کہ ایک چیز میری ہے تو اس کے زرائع بھی میں نے بتانے ہیں۔

دو تین لوگ اگر جیل سے باہر آ جایں تو ملک کی معیشت ٹھیک ہو جائے گی۔

پچھے دو ماہ کے معاشی انڈیکیٹرز بہتری کی طرف ہیں۔

اویس لغاری مسلم لیگ ن

پاکستان میں اس وقت کچھ نہیں سب کچھ غلط ہو رہا ہے اس ملک میں گورننس رہی نہیں ہے۔

معیشت خراب ہو تو ملک کی سکیورٹی بھی رسک پر ہوتی ہے تاجر برادری آرمی چیف کو ملنے گئی ہے۔

چین میں کرپشن میں جن لوگوں کو سزا دی گئی ہے اس میں طریقہ کار کو اپنایا گیا ہے۔

ہم کس طرح احتجاج کریں گے ابھی فیصلہ نہیں ہوا لیکن وزیر داخلہ اس کو خود کشی کیوں کہہ رہے ہیں۔

عامر جہانگیر سی ای او مشعل

ملک کو آگے لے کر جانا ہے تو پھر سسٹم بنانا پڑے گا۔

ملک کے ادارے پہلے سے بہتر ہوئے ہیں لیکن انفراسٹرکچر جو ترانوے نمبر پر تھا ایک سو پانچ ہو گیا ہے۔

میکرو اکنامک استحکام میں تیرہ درجے تنزلی ہوئی ہے۔

اپوزیش والے احتجاج کر کے صرف دکھاوا کرنا چاہتے ہیں کہ ان کو لوگوں کے مسائل کی بڑی فکر ہے لیکن یہ کامیاب نہیں ہوں گے۔

زبیر موتی والا بزنس مین

حکومت یہ نہیں کہتی کہ معیشت ٹھیک ہے وہ مان رہے ہیں کہ ٹھیک نہیں ہے۔

ملک کی برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے ٹویوٹا گاڑی لوگ لائین میں لگ کر لیتے تھے لیکن آج اس کی پروڈکشن کم ہو گئی ہے۔

آئی ڈی کی شرط کا کچھ کرنا پڑے گا اس سے برآمدات پر اثر پڑتا ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ ان کو سارے مسائل کا پتہ ہے یہ بتایں کہ کاروباری کمیونٹی کے مسائل کیسے حل کریں۔

حکوت ساڑھے پانچ ہزار ارب روپے کا ٹیکس ٹارگٹ حاصل نہیں کر سکتی تاجروں کے ری فنڈز روک کر ہی کر سکتی ہے۔

ہم تاجروں کی کرپشن میں نیب کی دخل اندازی کے خلاف نہیں ہیں لیکن وہ نجی معاملات میں دخل نہ دے۔

میرے خیال میں سیل پوائنٹ پر ٹیکس لگانا چاہئیے وہاں لوکل اور سمگلڈ ساری پروڈکٹس آ جایں گی۔

عمران خان بہت ایماندار شخص ہیں برآمدات بڑھی ہیں لیکن جتنی بڑھنی چاہئیے تھیں اتنی نہیں بڑھیں۔

اگر اپوزیشن احتجاج کرے گی تو یہ ملک کی تباہی ہو گی اور پھر پاکستان کا اللہ حافظ ہے۔

Watch full program on our YouTube

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive

9 October, 2019 10:43


image.png

https://www.youtube.com/watch?v=T-VWdaVNzcg
http://siasatkorner.com/threads/nadeem-malik-live-8th-october-2019.421824/

NADEEM MALIK LIVE

08-10-2019

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive

TOPIC- PAKISTAN POLITICS

GUESTS- MOLANA ATTA U REHMAN, ALI MOHAMMAD KHAN, TALAL CH

MOLANA ATTA U REHMAN OF JUI-F said that empire finger is not behind JUI the people had the support of the empire are in power now. He said that if Fazal U Rehman is corrupt why the government is not arresting him. He said that if JUI leadership is arrested there will be protests in the whole of the country and every district will be blocked. He said that some people are suggesting changing the date 27th of October of dharna but it will go ahead as planned.

He said that PPPP and PML-N will support JUI dharna. He said that the people will o0ver throw the government.

He said that JUI protest will continue till the government goes home.

ALI MOHAMMAD KHAN OF PTI said that the government will not get into any fight with Fazal U Rehman instead will shake hand with him because we have to fight with Modi together.

He said that if Molana wants to visit the parliament he can get pass for him but to sit in the parliament he has to wait for four years. He said that if Fazal U Rehman will come for sit in for productive motive the government will provide him container otherwise he has to arrange it himself.

He said that PTI gave dharna because the demand of opening up four constituencies was not accepted. He said that the opposition is supporting dharna because of their personal problems.

He said that Fazal U Rehman was part of the Musharaf, PPPP and PML-N governments. He said that Fazal called a woman government haram in Islam but later was part of the Benazir government.

He said that Talal Ch does not know the pain of being hungry because his party is enjoying the looted money of Pakistan.

He said that Hazrat Ali said that on the path of truth if someone is not left alone by the people he should take another way because it means that the objective is not just. He said that today Imran Khan is alone and mafia is united against him.

TALAL CH OF PML-N said that PTI came to lock down the city through dharna whereas opposition is coming to open the lock down of the country. He said that the people are questioning that the inflation is so high why opposition parties are not coming out to protest.

He said that the opposition parties have learned from their mistakes one PM was hanged and other was sent into exile.

He said that Imran Khan is opening homes to get free food for poor he should inaugurate the projects of Cpek.

He said that the institutions should stop imposing controlled democracy in the country.

Watch full program on our YouTube

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive