4 November, 2019 20:59


NADEEM MALIK LIVE

04-11-2019

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive

مولانا پورے پاکستان سے بندے اکٹھا کر کے لائے ہیں یہ کوئی اتنا بڑا مجمع نہیں ہے۔ علی امین گنڈا پور کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

میں مولانا کے اپنے حلقے میں اس سے بڑا کراؤڈ اکٹھا کر کے جلسہ کر سکتا ہوں۔

یہ ابو بچاؤ مہم ہے تمام ڈاکو اکٹھے ہو چکے ہیں۔

میں نیں سمجھتا کہ مولانا ڈی چوک کی طرف بڑھنے کی غلطی کریں گے۔

مریم نواز کی ضمانت عدالت نے دی ہے ادارے آزاد ہیں۔

اپوزیشن کہتی ہے کہ الیکشن میں دھنادلی ہوئی تھی تو محمود خان اچکزئی جس بندے سے ہارا ہے وہ مولانا کا بندہ ہے اور اس کے ساتھ مارچ میں کھڑا تھا۔

مولانا عبدالغفور حیدری جے یو آئی ایف

پی ٹی آئی نے بڑے بڑے دعوے کئیے تھے لیکن کچھ نہیں کیا ہے۔

پی ٹی آئی نے کشمیر کو بیچ دیا ہے معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔

اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ مارچ جاری رہے گا اور حکومتی مزاکراتی ٹیم کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے۔

جمعے کے دن مارچ میں ساڑھے سترہ لاکھ لوگ موجود تھے۔

رانا تنویر مسلم لیگ ن

ہم مولانا کے ایجنڈے سے پوری طرح متفق ہیں نئے الیکش کروائے جایں۔

مولانا نے کہا ہے کہ اپنے احتجاج کو پورے پاکستان میں ایک تحریک کی طرح پھیلا دیں گے۔

آج رہبر کمیٹی میں کچھ فیصلے ہوئے ہیں ہماری جماعت اس پر مشاورت کرنے کے بعد اپنا موقف پیش کرے گی۔

مریم نواز کی ضمانت میرٹ پر ہوئی ہے۔

حکومت کے خلاف احتجاج چلتا رہے گا یہ رکے گا نہیں۔

نواز شریف ملک سے باہر نہیں جانا چاہتا لیکن اس کے ڈاکٹر نے کہا ہے ک اس کا علاج ملک سے باہر ہو یہاں ممکن نہیں ہے۔

سعید غنی پاکستان پیپلز پارٹی

ہم شروع سے اس بات کے حق میں نہیں ہیں کہ کسی احتجاج کی وجہ سے حکومت گھر جائے۔

ہماری جماعت رہبر کمیٹی جو بھی فیصلہ کرے گی اس کے مطابق چلے گی۔

ممکن ہے کہ پورے ملک میں احتجاج کی کال آ جائے۔

چیف جسٹس نے کہا ہے کہ پاکستان میں احتساب سے پولیٹیکل انجئنئیرنگ کی بو آتی ہے۔

حسنین مرزا پر چالیس کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ہے ان کو گرفتار نہیں کیا جا رہا۔

میں چند روز میں تفصیلات بتاؤں گا نیب مجھے دھمکیاں دے رہی ہے۔

حکومت دباؤ میں ہے اسی لئیے اس نے تاجروں سے معاہدہ کیا ہے۔

Watch full program on our YouTube

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive