12 November, 2019 21:01


NADEEM MALIK LIVE

12-11-2019

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive

کابینہ میں آج یہ بات ہوئی ہے کہ نواز شریف کو علاج کے لئیے ملک سے باہر جانے دیا جائے۔ شیخ رشید احمد کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

میں کابینہ کے اندر کی بات نہیں بتاؤں گا کہ کس نے حمایت کی یا کس نے مخالفت کی۔

میں نے زاتی طور پر نواز شریف کے باہر جانے کی حمایت کی ہے کہ اس سے جان چھڑاؤ۔

نواز شریف ملک سے باہر جانے سے پہلے ضمانت کا بانڈ بھریں گے اور شہباز شریف ان کے ضمانتی ہیں۔

اگر پی ٹی آئی نے ٹھیک طور پر لوگوں تک اپنی بات پہنچائی تو نواز شریف کو باہر بھینے کا اسے کوئی نقصان نہیں ہو گا۔

زرداری کے ساتھ چند دنوں میں پلی بارگین شروع ہو جائے گا۔

فضل کا دھرنا مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے لئیے نہیں تھا اور یہ دونوں پارٹیاں اب مولانا کے ساتھ نہیں ہیں۔

دھرنا دینا بہت ہی مشکل کام ہے معاشی طور پر بھی مہنگا ہے۔

نواز شریف اور زرداری سے جان چھڑوا لیں گے تو ہم سکھی ہو جایں گے بے روزگاری اور مہنگائی کی طرف توجہ دیں۔

مریم نواز ملک سے باہر نہیں جا سکیں گی۔

ندیم افضل چن پی ٹی آئی

کچھ کابینہ کے ارکان نے نواز شریف کے باہر جانے کی مخالفت کی کہ ہم کرپشن کے خلاف مہم چلا رہے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کو انسانی بنیادوں پر علاج کے لئیے ملک سے باہر جانے دیں۔

نیب کا موقف مبہم تھا کہ نواز شریف کو باہر جانے دیں لیکن اگر ضرورت ہوئی تو عدالت میں پیش ہوں۔

زر ضمانت کا معاملہ آج رات طے ہو جائے گا حکومت نے اصولی طور پر نواز شریف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے۔

حکومت کو نواز شریف سے گارنٹی چاہئیے کیونکہ بعد میں پوچھا تو ہم سے جائے گا۔

زلفی بخاری کا نام ای سی ایل پر نہیں تھا واچ لسٹ پر تھا وہ عمرہ پر گئے تو واپس آ کر سیدھے عدالت گئے اور وہاں سے اپنا نام کلئیر کروایا۔

پاکستان میں معاشی استحکام خطے میں امن کے لئیے بہت ضروری ہے سی پیک میں تعلیم سمیت کئی منصوبے شامل کئیے گئے ہیں۔

مولانا کے دھرنے کا معاملہ ایک دو روز میں طے ہو جائے گا۔

رانا مشہود مسلم لیگ ن

نواز شریف کو عدالت سے آٹھ ملین پاؤنڈ اور کچھ پاکستانی روپوں میں ہوا ہے۔

ہماری جماعت کی میٹنگ ہو رہی ہے کہ گارنٹی کیا اور کیوں مانگی جا رہی ہے۔

ہماری جماعت پہلے دن سے احتجاج کے حق میں اور دھرنے کے حق میں نہیں تھی۔

مولانا کے ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کے معاملے پر مسلم لیگ میٹنگ کرے گی۔

ناصر حسین شاہ پاکستان پیپلز پارٹی

نواز شریف بیمار ہیں اور اس بات کا احساس وزیراعظم اور کابینہ کے ارکان کو ہے۔

حکومت فیس سیونگ کے لئیے ایک راستہ چاہتی ہے۔

میں تو کہتا ہوں کہ مریم نواز کو بھی ملک سے باہر جانے کی اجازت دی جائے۔

پیپلز پارٹی کیطرف سے زرداری کا کراچی سے علاج کروانے کی کوئی درخواست نہیں دی گئی ہے۔

ہم نے عالت میں درخواست دی ہے کہ زرداری کو اپنے زاتی ڈاکٹروں سے علاج کروانے کی سہولت دی جائے۔

سلمان اکرم راجہ ماہر قانون

جب کوئی ضمانت پر باہر آ جائے تو عددالت اس پر ملک سے باہر جانے کا قدغن لگا سکتی تھی لیکن اس نے ایسا نہیں کیا۔

اب حکومت نے فیصلہ کرنا ہے کہ نواز شریف ملک سے باہر جا سکتے ہیں یا نہیں۔

عدالت نے مریم نواز کا پاسپورٹ لے لیا ہے کہ وہ ملک سے باہر نہیں جا سکتیں۔

زر ضمانت کے طور پر نواز شریف سے معقول رقم طے کی جا سکتی ہے۔

حامد خان ماہر قانون

نواز شریف کو مشروط یا غیر مشروط باہر جانے کی اجازت ملنی چاہئیے ان کی زندگی کا معاملہ ہے۔

ایسے مقدمات میں گارنٹی لی جاتی ہے نواز شریف کی حیثیت کے مطابق کروڑوں میں کوئی رقم طے کی جا سکتی ہے۔

پاکستان کی تاریخ میں اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے کرنے کی ایک تاریخ ہے یہ ہو سکتا ہے۔

نواز شریف کے ملک سے باہر جانے کا پی ٹی آئی کو فائدہ ہو گا کہ انہوں نے ان کی صحت پر سیاست نہیں کی ہے۔

Watch full program on our YouTube

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive

12 November, 2019 10:22


image.png

https://www.youtube.com/results?search_query=nadeem+malik+live
http://siasatkorner.com/threads/nadeem-malik-live-11th-november-2019.422888/

NADEEM MALIK LIVE

11-11-2019

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive

TOPIC- PAKISTAN POLITICS

GUESTS- CH SARWAR, SHEHARYAR AFRIDI, MOHSIN SHAHNAWAZ RANJHA, QAMAR ZMAN KAIRA

CH SARWAR GOVERNOR OF PUNJAB said that many institutions are involved to scrape the name f Nawaz Sharif from ECL it is a legal process. He said that a committee will take the opinion of NAB and the doctors to make up the mind to decide.

He said that for last six months the rumors are going on that governor of Punjab is going to be removed. He said that it is the prerogative of the PM to appoint the governor to anybody he likes. He said that the PM has clearly said that there will be no deal on with the opposition. He said that he is not aware of any deal broken with Nawaz Sharif.

SHEHARYAR AFRIDI OF PTI said that Imran Khan has vowed to Allah that he will not offer any NRO to the opposition. He said that Nawaz Sharif has multiple health problems and the government will consider the recommendations of the court and the medical board.

He said that the opposition criticizes but does not sit down to reform the law of the NAB. He said that Zardari has to apply for his treatment to the government in order to get the medical facilities.

He said that the opposition does not talk about Kashmir issue they only discuss dharna and the health condition of Nawaz Sharif.

MOHSIN SHAHNAWAZ RANJHA OF PML-N said that the doctors treating Nawaz Sharif are unable to diagnose his disease in Pakistan. He said that the cause of dropping the platlets of Nawaz Sharif is still unknown.

He said that the government cannot take off the name of any person name from ECL the court has to write to the interior ministry to do so.

QAMAR ZAMAN KAIRA OF PPPP said that it is not the question of the treatment of Nawaz Sharif abroad there are better hospital facilities in other countries.

He said that PPPP is asking to the government to let Zardari doctors treat his illness. He said that Zardari is not convicted In any case but yet he is in the NAB custody for more than ninety days.

He said that PPPP has tabled its suggestions about NAB law reforms but the government is not paying attention to it.

Watch full program on our YouTube

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive