11 December, 2019 20:58


NADEEM MALIK LIVE

11-12-2019

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive

لاہور میں ہنگامہ کرنے ولے وکلا کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ علی محمد خان کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

میں خود وکیل ہوں آج کے واقع سے بہت شرمندہ ہوں اس طرح کا حملہ تو جنگ کے دوران بھی نہیں کیا جاتا۔

وزیراعلی اسلام آباد میں تھے انہیں جیسے ہی لاہور کے واقع کا علم ہوا تو انہوں نے انفرمیشن منسٹر کو بھیجا۔

طلال چوہدری مسلم لیگ ن

وکلا کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں اچھے وکلا کو خود کو ان سے علحیدہ کر لینا چاہئیے۔

وکلا پانچ کلو میٹر چل کر آئے لیکن کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔

پنجاب حکومت نے لاہور کے واقع کو اچھی طرح ہینڈل نہیں کیا ہے۔

فیاض چوہان مسلم لیگ ن پر الزام لگا رہے ہیں یہ ٹھیک ہے تو ان کو کٹہرے میں لایں۔

وکلا کے مظاہرے میں عمران خان کے بھانجے بھی شامل تھے ان کی تصویریں موجود ہیں۔

نبیل گبول پاکستان پیپلز پارٹی

لاہور ہسپتال پر حملہ کرنے والے وکلا پڑھے لکھے جاہل ہیں۔

میں کتنے ایسے وکیلوں کو جانتا ہوں جن کے پاس جعلی ڈگریاں ہیں۔

وکیلوں میں گروپ ہوتا ہے جن کا تعلق کسی جماعت سے نہیں ہوتا وہ پیسے لے کر کچھ بھی کر دیتے ہیں۔ لاہور کے واقع کا ڈی آئی جی زمہ دار ہے ابھی تک عمران خان نے اسے معطل نہیں کیا ہے۔

فیاض الحسن چوہان پی ٹی آئی

لاہور کے واقع میں تین لوگوں کی اموات ہوئی ہیں اور چونتیس کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔

پچھلے ڈیڑھ دو ماہ سے ینگ ڈاکٹرز اور وکلا کا جھگڑا چل رہا تھا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد اور راجہ بشارت دونوں فریقوں کے درمیان صلح کروا رہے تھےا ور معاملہ حل ہو چکا تھا۔

آج کچھ وکلا اکٹھے ہوئے اور کہا کہ کچھ وکلا نے غداری کی ہے اور ہنگامہ شروع کر دیا۔

وزیراعلی نے آئی جی پولیس کو بلوایا اور ان کو کہا ہے کہ آج کے واقع میں پولیس کی نا اہلی ہوئی ہے۔

ڈاکٹروں نے کہا تھا کہ وہ وکلا سے معافی مانگ لیں گے لیکن موقع پر وکلا نے ہنگامہ شروع کر دیا۔

آج کے واقع میں آٹھ سو سے لے کر ایک ہزار لوگ تھے ان کے خلاف سخت کروائی کی جائے گی۔

آج کے واقع میں مسلم لیگ ن کے لوگ شامل ہیں سوشل میڈیا پر ان کی تفصیل آ رہی ہے فائرنگ بھی کی گئی۔

پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ چیف جسٹس، اعتزاز احسن اور علی ظفر جیسے لوگوں کو بھی وکلا کے خلاف ایکشن میں شامل کریں گے۔

ان وکلا پر دہشت گردی اور تین سو دو کی دفع لگا دی گئی ہے۔

Watch full program on our YouTube

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive

11 December, 2019 10:50


image.png

https://www.youtube.com/results?search_query=nadeem+malik+live
http://siasatkorner.com/threads/nadeem-malik-live-10th-december-2019.423771/

NADEEM MALIK LIVE

10-12-2019

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive

TOPIC- PAKISTAN POLITICS

GUESTS- FAISAL WADA, DR HAFEEZ PASHA, SHAZIA MARI, DR TARIQ FAZAL

FAISAL WADA OF PTI said that Maryam Nawaz drama for going abroad is on and he told the PM not to let her go. He said that if Maryam Nawaz is granted permission to abroad the government should challenge it in the court. He said that the cabinet is unanimous that Maryam Nawaz should not be permitted to go abroad. He questioned that why the media give news of the convicted felons.

He said that whoever is involved in corruption whether from the government will get no support.

He said that the PM has advised to go after the media involved in the inflation.

DR HAFEEZ PASHA ECONOMIST said that the growth rate at the moment is hardly two to three percent. He said that the inflation rate that is told 12.7% is actually 15%. He said that if house rent is included with the high prices the inflation level reaches to 20%.

He said that one million people lost their jobs last year and same number is expected this year as well. He said that eight million people slipped below the poverty line last year and it can reach to ten million this year. He said that 40% of the total population will slide below the poverty line this year.

He said that 3.7 billion rupees for AHSAS program is a good step of the government it should acted upon immediately.

He said that the taxes on common use commodities should be lifted now because the government has overcome the loss of the budget.

He said that the government should release the development funds as soon as possible so that the people should get jobs.

SHAZIA MARI OF PPPP said that the government increased the salaries but imposed taxes more than the increase in wages. She said that Sindh and Balochistan are under the attack of the insects on the crops but the federal government denied giving helicopters for spray.

She said that the powers that put the current regime in government should also pay heed.

She said that she used to criticize Ishaq Dar for inflation when PML-N was in power.

DR TARIQ FAZAL OF PML-N said that it is pity that the current government is not only ruining the economy but they do not even have the realization of the losses. He said that the factories are closing down and the people are losing their jobs.

Watch full program on our YouTube

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive

10 December, 2019 20:57


NADEEM MALIK LIVE

10-12-2019

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive

مریم نواز کے باہر جانے کا ڈرامہ بھی آ گیا ہے لیکن میں نے وزیراعظم کو کہا ہے کہ ہم باہر جانے کو چیلنج کریں گے۔ فیصل واڈا کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

اس بات پر کابینہ کا اتفاق ہے کہ مریم نواز کو باہر نہیں دیا جائے گا۔

میڈیا جن پر جرم ثابت ہو چکا ہے ان کی خبریں کس طرح دیتا ہے۔

اگر مریم نواز کو باہر جانے کی اجازت ملی تو ہم اسے عدالت میں چیلنج کریں گے۔

جس نے بھی کرپشن کی ہے چاہے وہ حکومت کا بندہ ہو ہم اس کی حمایت نہیں کریں گے۔

مہنگائی کے مسئلے پر جو مافیا ملوث ہے وزیراعظم نے اس پر سخت ہاتھ ڈالنے کا کہا ہے۔

ڈاکٹر حفیظ پاشا ماہر معاشیات

اس وقت شرح نمو مشکل سے دو سے تین فیصد ہو سکتا ہے۔

افراط زر کی شرح جو حکومت بارہ اعشاریہ سات فیصد بتا رہی ہے وہ پندرہ فیصد سے زیادہ ہے۔

چیزوں کی مہنگائی اور گھروں کے کرائے ڈال لیں تو افراط زر بیس فیصد تک پہنچ جاتا ہے۔

پچھلے سال دس لاکھ لوگ بے روزگار ہوئے ہیں اور اتنے ہی اس سال بھی ہو سکتے ہیں۔

پچھلے سال مزید اسی لاکھ لوگ غربت کی سطح سے نیچے چلے گئے ہیں اس سال یہ تعداد ایک کروڑ تک پہنچ سکتی ہے۔

اس سال غربت کی سطح سے نیچے لوگوں کی تعداد چالیس فیصد تک جا سکتی ہے۔

حکومت نے احساس پروگرام کے لئیے تین سو ستر ارب روپے رکھے ہیں جو بہت اچھی بات ہے اس پر تیزی سے عمل ہونا چاہئیے۔

کھانے پینے کی چیزوں پر ٹیکس لگانا اچھی بات نہیں ہے خسارے پر قابو پا لیا گیا ہے اب اس پر نظر ثانی کرنی چاہئیے۔

حکومت ترقیاتی کاموں کے فنڈز جاری کر کے منصوبوں پر تیزی سے عمل کرے تا کہ لوگوں کو ریلیف ملے۔

شازیہ مری پاکستان پیپلز پارٹی

حکومت نے تنخواہیں کم بڑھائیں لیکن ٹیکس زیادہ لگا دیا۔

سندھ اور بلوچستان میں ٹڈی دل کا حملہ ہوا وفاقی حکومت سے ہیلی کاپٹر مانگتے رہے لیکن نہیں دئیے۔

جو لوگ موجودہ حکومت کو لے کر آئے ہیں ان کو بھی سوچنا چاہئیے۔

میں مسلم لیگ ن کے دور میں بھی اسحق ڈار پر مہنگائی کی وجہ سے تنقید کیا کرتی تھی۔

طارق فضل چوہدری مسلم لیگ ن

افسوس یہ ہے کہ نہ صرف نقصان کر رہے ہیں بلکہ احساس ضیاع بھی نہیں رہا۔

فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں۔

Watch full program on our YouTube

https://www.youtube.com/nadeemmaliklive