13 November, 2017 22:12


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

13-NOVEMBER-2017

لاہور میں لوگ گھروں سے باہر نکلیں تو سموگ کی وجہ سے ان کا سانس لینا مشکل ہو چکا ہے۔ سما۶ کے رپورٹر ارشد ورک کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

لاہور میں سموگ کی وجہ سے پانچ ہزار لوگ نمونیہ اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ کے وکیل شیراز زکا نے کہا کہ

دو ہزار سولہ میں ہم نے ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی تھی کہ حکومت کی ماحول کے بارے میں کوئی پالیسی نہیں ہے۔

جج سید منصور علی شاہ نے ادارے سے سموگ کا ڈیٹا مانگا تو ان کے پاس ڈیٹا ہی نہیں تھا۔

مسلم لیگ ن کے زعیم قادری نے کہا کہ

لاہور میں درخت لگائے گئے ہیں اور ان کے لئیے فنڈز بھی مہیا کئیے گئے ہیں۔

درخت بڑے ہونے میں وقت لگتا ہے ایک دم سے کچھ نہیں ہو سکتا۔

سندھ کی آبادی کم ہوئی ہے جبکہ اس کی سیٹیں بڑھا دی گئی ہیں پنجاب کی آبادی بڑھی ہے لیکن سیٹیں کم کر دی گئی ہیں لیکن ہم نے شور نہیں مچایا۔

پی ٹی آئی کے علاوہ کسی جماعت نے بھی قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ نہیں کیا ہے۔

محمد حنیف ایم ڈی محکمہ موسمیات نے کہا کہ

اسلام آباد بھی سموگ کا شکار ہو گیا ہے لیکن لاہور اور فیصل آباد سے کم ہے۔

فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار زیادہ ہو گئی ہے اور اس کی وجہ بہت زیادہ ٹریفک ہے۔

اے کیو آئی پچاس تک نارمل ہوتا ہے اس سے جتنی مقدار زیادہ ہو جائے خطرناک ہو جاتی ہے۔

پی ٹی آئی کے عارف علوی نے کہا کہ

جب تک سب کو مردم شماری کے نتائج پر اعتماد نہیں ہو گا مسائل پیدا ہوں گے۔

سندھ حکومت اور کراچی کو مردم شماری کے نتائج پر اعتماد نہیں ہے۔

انتخابات جلد ہونے چاہئییں اسحق ڈار چار قدم چل نہیں سکتے لیکن وزارت خزانہ چلا رہے ہیں معیشت تباہ ہو رہی ہے۔

مسلم لیگ ن اپنی مرضی کے قوانین پاس کروانا چاہتی ہے حکومت نواز شریف کا مکمل طور پر تحفظ کر رہی ہے۔

انتخابات جلد ہوں یا اپنے وقت پر لیکن دیر سے نہیں ہونے چاہئییں۔

آفتاب باجوہ سیکریٹری سپریم کورٹ بار نے کہا کہ

حکومت بد نیتی کی وجہ سے مردم شماری نہیں کروانا چاہ رہی تھی یہ سپریم کورٹ کے حکم پر ہوئی ہے۔

مردم شماری پر اعتراض ہر شہری کا حق ہے کئی جگہوں سے اعتراضات سامنے آ رہے ہیں۔

وقت پر یا وقت سے پہلے کیا مجھے تو انتخابات ہی دکھائی نہیں دے رہے۔

اب پاک لیکس بھی آ رہی ہے جس میں ستر فیصد پارلیمنٹیرین ملوث ہیں۔

ان انگوٹھا چھاپ پارلیمنٹیرینز نے آج تک کیا ہی کیا ہے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

10 November, 2017 11:35


https://www.youtube.com/watch?v=rPgwDLoN7YM

https://www.samaa.tv/videos/nadeemmalik/2017/11/nadeem-malik-live-samaa-tv-09-nov-2017/

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik 09-NOVEMBER-2017

TOPIC- MQM AND PSP SPAT

GUESTS- IRUM MAJEED FAROOQI, ANEES ADVOCATE, FARYAL ARIF, RAUF SIDDIQI, RANA MOHAMMAD AFZAL, KAMRAN TESOORI

IRUM MAJEED FORMER MEMBER OF MQM said that body language of MQM was different today from tomorrow. She said that Farooq Sattar was not present in the press conference of MQM. She said that MQM cannot be finished at once it will take some time. She said that whatever happened today was expected because MQM is there for long time. She said that MQM and PSP had conflict on the name of the new party they were going to form. She said that Farooq Sattar is not Altaf Hussain he tried to establish himself as the leader but it is impossible. She said that MQM belongs to Altaf Hussain it should be returned to him and a new party can be formed. She said that it is her personal opinion that may be MQM will be banned.

ANEES ADVOCATE OF PSP said that his party is saying that MQM is Altaf’s party it should be finished with him. He said that MQM is in chaos and has leadership problem. He said that third or fourth level of leadership of MQM has been elevated because of the incident of 22nd August. He said that he spent thirty three years in MQM he knows that Altaf Hussain is funded by RAW. He said that Altaf Hussain makes trouble in Karachi on the wish of India. He said that MQM is attached with Altaf Hussain name it should be banned. He said that he can say it for sure that Farooq Sattar will be removed as the convener of the party. He said that the only respectable way for Farooq Sattar is to join PSP.

FARYAL ARIF BEURO CHIEF OF SAMAA KARACHI said that MQM work3ers say that the decision of coalition with PSP was not right. She said that Farooq Sattar is annoyed and Nasreen Jalil is trying to pacify him.

RAUF SIDDIQI OF MQM PAKISTAN said that talks between MQM and PSP were going on for some time it did not happen at over nightly. He said that it was decided that all Mohajirs parties will join a coalition and contest the elections under one flag. He said that he met with Pervez Musharaf in Dubai and he clearly said that all the parties of Mohajirs should be united.

RANA FZAL OF PML-N said that forced marriages do not prolong for long and that exactly what happened in MQM case. He said that MQM and PSP should not forget that there are other political forces as well the voters of Karachi can vote for.

KAMRAN TESOORI OF MQM said that the main leadership of MQM reached the house of Farooq Sattar but he is irate. He said that Farooq Sattar was confused since yesterday and he did not participate in the meeting of Rabita Committee today. He said that Farooq Sattar will hold a press conference at 9 PM and he will give his point of view.

http://naeemmalik.wordpress.com/

9 November, 2017 21:40


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

09-NOVEMBER-2017

ایم کیو ایم پاکستان کی کل اور آج کی باڈی لینگویج بہت مختلف تھی۔ ارم مجید فاروقی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

آج کی پریس کانفرنس میں فاروق ستار موجود نہیں تھے ہمیں سمجھنا چاہئیے کہ ایم کیو ایم کا نام ایک دم سے ختم نہیں ہو سکتا۔

آج جو کچھ ہوا یہ متوقع تھا کیونکہ ایم کیو ایم پرانی جماعت ہے۔

دونوں جماعتوں میں نئی جماعت کے نام پر جھگڑا ہوا۔

فاروق ستار الطاف حسین نہیں ہیں وہ اپنے آپ کو منوانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن یہ ممکن نہیں ہے۔

ایم کیو ایم الطاف حسین کی پارٹی ہے انہیں واپس کر دی جائے اور نئی جماعت بنا لی جائے۔

میرا زاتی تجزیہ ہے کہ ہو سکتا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان پر پابندی لگا دی جائے۔

پی ایس پی کے انیس ایڈووکیٹ نے کہا کہ

ہم شروع سے کہہ رہے ہیں کہ ایم کیو ایم الطاف حسین کی پارٹی ہے اسے اس کے ساتھ ہی چلے جانا چاہئیے۔

ایم کیو ایم انتشار کا شکار ہے اس میں لیڈرشپ کا فقدان ہے۔

ایم کیو ایم کی تیسرے چوتھے درجے کی قیادت بائیس اگست کے واقع کے بعد سامنے آ گئی ہے۔

ہم نے ایم کیو ایم میں تینتیس سال گزارے ہیں ہم سب جانتے ہیں کہ الطاف حسین را کے فنڈڈ ہیں۔

الطاف حسین بھارت کے کہنے پر کراچی کے حالات خراب کرتا ہے۔

الطاف حسین کے نام سے جڑی ایم کیو ایم پر پابندی ہونی چاہئیے۔

میں یہ بات یقین سے کہہ رہا ہوں کہ فاروق ستار کو کنوینر شپ سے ہٹا دیا جائے گا۔

فاروق ستار کے لئیے با عزت راستہ یہ ہے کہ وہ پی ایس پی میں شامل ہو جایں۔

سما۶ کراچی کی بیورو چیف فریال عارف نے کہا کہ

ایم کیو ایم کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ پی ایس پی سے اتحاد کا فیصلہ درست نہیں تھا۔

فاروق ستار ناراض ہیں اور نسرین جلیل انہیں منانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رؤف صدیقی نے کہا کہ

ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی میں عرصے سے گفتگو ہو رہی تھی سب کچھ اچانک نہیں ہوا ہے۔

یہ طے ہوا تھا کہ مہاجروں کی تمام جماعتیں اتحاد کر لیں گی اور ایک جھنڈے کے تلے الیکشن لڑیں گی۔

میری پرویز مشرف سے دبئی میں ملاقات ہوئی تھی انہوں نے واضع طور پر کہا تھا کہ مہاجر جماعتوں میں اتحاد ہونا چاہئیے۔

مسلم لیگ ن کے رانا افضل نے کہا کہ

فورسڈ میرج زیادہ دیر نہیں چلتی اور وہی کچھ ہوا ہے۔

ایم کیو ایم اور پی ایس پی کو سمجھنا چاہئیے کہ کراچی کے عوام کے لئیے صرف وہی چوائس نہیں ہیں اور سیاسی جماعتیں بھی ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کے کامران ٹیسوری نے کہا کہ

ایم کیو ایم کی تمام سینئیر لیڈر شپ فاروق ستار کے گھر پہنچی ہے لیکن وہ ہم سے ناراض ہیں۔

فاروق ستار کل سے گو مگو کی کیفیت میں تھے وہ آج رابطہ کمیٹی کی میٹنگ میں بھی شامل نہیں ہوئے۔

فاروق ستار نو بجے پریس کانفرنس کریں گے وہ ہمیں بھی کچھ نہیں بتا رہے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

7 November, 2017 13:54


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

06-NOVEMBER-2017

میں اس بات کا دفاع نہیں کروں گا کہ جب انتخابی اصلاحات کا بل اسمبلی میں پیسش کیا گیا تو ہم نے اسے ٹھیک طرح سے نہیں پڑھا تھا۔ شفقت محمود کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

دو سو صفحات پر مشتمل بل تھا اس میں کچھ باتیں پڑھنے سے رہ جاتی ہیں۔

سینٹ کے انتخابی اصلاحات کے بل کو مسترد کر دینے کے بعد اسے قومی اسمبلی میں لیا گیا لیکن اس کا اجلاس ختم کر دیا گیا۔

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے ارکان حاضر نہیں تھے حکومت کو ڈر تھا کہ انتخابی اصلاحات کے بل پر اسے شکست نہ ہو جائے۔

نواز شریف کو سپریم کورٹ نے صادق اور امین نہ ہونے کی وجہ سے نا اہل کیا ہے اخلاقی طور پر وہ پارٹی سربراہ نہیں بن سکتے۔

احسن اقبال کو دن میں بھی خواب آ رہے ہیں کہ کوئی حکومت پر قبضہ کر لے گا۔

حقیقت یہ ہے کہ حکومت کی مسلم لیگ ن پر گرفت کمزور ہو رہی ہے۔

مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی بھی حکومت کی گرفت کمزور ہونے کی وجہ سے اسمبلی میں نہیں آ رہے۔

مسلم لیگ ن کے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ

قومی اسمبلی کا اجلاس تمام سیاسی جماعتوں سے انتخابی اصلاحات کے بل پر مشورہ کرنے کے لئیے ختم کیا گیا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس ختم کرنے کا سینٹ سے انتخابی اصلاحات کا بل پاس کر کے واپس قومی اسمبلی میں بھیجنے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔

کون شخص پارٹی سربراہ بن سکتا ہے یہ قانون ایوب خان، ضیاالحق اور مشرف دور میں لاگو کیا گیا۔

ڈکٹیٹرز نے پارٹی سربراہ کا قانون سیاسی جماعتوں کو قابو کرنے کے لئیے بنایا۔

میں نہیں سمجھتا کہ ملک میں مارشل لا لگ سکتا ہے سیاسی جماعتوں کو ہوش سے کام لینا چاہئیے۔

مسلم لیگ ن میں کوئی انتشار نہیں ہے اختلاف رائے ہے۔

سابق صدر اور چیرمین سینٹ وسیم سجاد نے کہا کہ

آئین کہتا ہے کہ مردم شماری کے حتمی نتائج کے مطابق حلقہ بندیاں کی جایں۔

مردم شماری کے نتائج کے مطابق حلقہ بندیاں کرنے میں پانچ سے چھ ماہ لگ جاتے ہیں۔

مردم شماری کے ابتدائی نتائج پر حلقہ بندیاں کرنے کے لئیے سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے نہیں ہے۔

اگر حلقہ بندیوں کے مسئلہ پر سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے نہ ہو سکا تو الیکشن وقت پر نہیں ہو سکیں گے۔

آئین میں یہ نہیں لکھا کہ کہ ایک نا اہل شخص کسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا۔

نواز شریف کے نا اہل ہونے کے باوجود اپنی جماعت کا سربراہ بننے کے خلادف اسلامی قوانین کا سہارا لیا جا رہا ہے۔

مجھے پاکستان میں فوجی مداخلت کا کوئی امکان نظر نہیں آ رہا ہے۔

پیپلز پارٹی کی شرمیلا فاروقی نے کہا کہ

حکومت باتیں چھپانے کی ماہر ہے اگر اسے کچھ چھپانا ہوتا ہے تو وہ چھپا لیتی ہے۔

آرٹیکل دو سو تین نواز شریف کی خاطر لایا گیا ہے ورنہ انہیں اس بات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ سیاسی جماعت کے سربراہ کا قانون ڈکٹیٹر نے بنایا تھا۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

#NadeemMalikLive


#NadeemMalikLive

http://twitter.com/nadeemmalik
#NadeemMalikLive #Pakistan

hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEXCNACELwBSFryq4qpAwkIARUAAIhCGAE=&rs=AOn4CLDcU9ZaPGaajOKTH3nXvQERtYnyxw

41:02

NAB Dohraa Rawiyaa Ikhtiyaar Kar Raha Hai | Nadeem Malik Live | SAMAA TV | 02 NOV 2017

SAMAA TV

8.7K views3 days ago

hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEXCNACELwBSFryq4qpAwkIARUAAIhCGAE=&rs=AOn4CLD3fOfvhheXPPS5nucP9Xa9iwd2gA

43:49

London Wali Meeting | Nadeem Malik Live | SAMAA TV | 31 Oct 2017

SAMAA TV

17K views4 days ago

hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEXCNACELwBSFryq4qpAwkIARUAAIhCGAE=&rs=AOn4CLAakw15At_D2bd_JaJjLqy5XMHsog

41:57

London Plan | Nadeem Malik Live | SAMAA TV | 30 Oct 2017

SAMAA TV

35K views5 days ago

hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEXCNACELwBSFryq4qpAwkIARUAAIhCGAE=&rs=AOn4CLCaaGgTn9GAHfN7VWGVzwzgWfdbVg
47:01

NAB Reference Case | Nadeem Malik Live | SAMAA TV | 25 Oct 2017

SAMAA TV

14K views1 week ago

hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEXCNACELwBSFryq4qpAwkIARUAAIhCGAE=&rs=AOn4CLAF68F3UrWb7KgVw786E-EPWYWMGw
44:28

Pakistan America Taluqaat | Nadeem Malik Live | SAMAA TV | 24 Oct 2017

SAMAA TV

33K views1 week ago

hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEXCNACELwBSFryq4qpAwkIARUAAIhCGAE=&rs=AOn4CLBhatTNV5m60XphQazGlV5YbnooDA
1:53

NAB Pe Uthte Sawaal | SAMAA TV | Nadeem Malik | 25 Oct 2017

SAMAA TV

267 views1 week ago

Uploads
PLAY ALL

hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEXCNACELwBSFryq4qpAwkIARUAAIhCGAE=&rs=AOn4CLB2e63aoDTJv0UK87gugMIL4voQ6Q
2:42

Irum Farooque talks about threats @Irumf #NadeemMalikLive #Pakistan

203 views1 year ago

hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEXCNACELwBSFryq4qpAwkIARUAAIhCGAE=&rs=AOn4CLCEdO29w8KHa5ooJaDTap8dtFEEag
2:10

What should be #Pakistan Response to Indian Threats #NadeemMalikLive

127 views1 year ago

hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEXCNACELwBSFryq4qpAwkIARUAAIhCGAE=&rs=AOn4CLDT5_F8xUjpt_LgLOMyVQMN5vC5mQ
1:30

Who Killed Murtaza Bhutto @ShkhRasheed #Pakistan ##NadeemMalikLive

25K views1 year ago

hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEXCNACELwBSFryq4qpAwkIARUAAIhCGAE=&rs=AOn4CLDzspb2XkWWZCU0SAoh3YPttbxPtQ
1:11

Gen Musharraf talks about extremist India & Modi

492 views1 year ago

hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEXCNACELwBSFryq4qpAwkIARUAAIhCGAE=&rs=AOn4CLDuJoCVdoT_6GHY1dEpv4IhgfXHrQ
2:21

22K views1 year ago

hqdefault.jpg?sqp=-oaymwEXCNACELwBSFryq4qpAwkIARUAAIhCGAE=&rs=AOn4CLDm7gvbWwbxW3Rt9-PQPEBYvbdx5w
0:36

#PTI #PPP and other Opposition Parties to Start Protest Movement Against #PMLN after Eid #Pakistan

156 views1 year ago

3 November, 2017 10:36


https://www.youtube.com/watch?v=990uMlcEdrY

https://www.samaa.tv/videos/nadeemmalik/2017/11/nadeem-malik-live-samaa-tv-02-nov-2017/

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik 02-NOVEMBER-2017

TOPIC- PAKISTAN POLITICS

GUESTS- AZAM TARARR, NAYYAR BUKHARI, SALMAN AKRAM RAJA, ZAEEM QADRI, FAWAD CH

AZAM TARARR THE LAWYER OF NAWAZ SHARIF said that he has submitted application to the court that Nawaz Sharif is the main accused in three cases he should be indicted in one charge. He said that he has requested to the court that Nawaz Sharif case should be revisited.

NAYYAR BUKHARI OF PPPP said that the court has not decided to combine the cases against Nawaz Sharif as yet. He said that it seems that cases against Nawaz Sharif will be referred back to the high court. He said that Nawaz Sharif is not appearing infront of the court using different excuses. He said that if Nawaz Sharif is innocent he will like to have speedy trial otherwise he will like to drag the cases against him.

He said that there are many other former PM’s in Pakistan but nobody gets the kind of protocol Nawaz Sharif is given.

SALMAN AKRAM RAJA LAW EXPERT said that if Nawaz Sharif children have started three businesses with his money only one case should be registered not three. He said that three cases are registered against Nawaz Sharif because his children bought three different properties.

He said that the constitution of Pakistan does not say that a disqualified person cannot head a political party.

He said that hereditary politics in Pakistan is common because one person gets the confidence of the people and then his family also joins the politics. He said that we cannot expect political parties system like in Britain because in Pakistan every eight or ten years one person take over the power and disrupted the system.

ZAEEM QADRI OF PML-N said that Nawaz Sharif is the president of PML-N and he was elected by show of hands by the party workers. He said that Shahbaz Sharif is number two in the party if something goes against Nawaz Sharif he will become the president of the party. He said that nobody has any objection of Shahbaz Sharif leading the party. He said that people love Nawaz Sharif that is the reason why they come to give protocol to him.

FAWAD CH OF PTI said that if a decision is given in the favor of Nawaz Sharif nobody talks about it but if it is otherwise they call it a conspiracy. He said that Hussain and Maryam Nawaz have billions in their bank accounts they have to justify it. He said that Maryam Nawaz said in an interview that her family is rich because her grandfather was very rich and left them lot of money. He said that Mian Sharif had other children as well how much money they have received from the heritage.

http://naeemmalik.wordpress.com/

2 November, 2017 21:37


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

02-NOVEMBER-2017

ہم نے عدالت کو درخواست کی ہے کہ تین مقدمات کا مرکزی ملزم نواز شریف ہیں ان پر ایک فرد جرم لگائی جائے۔ نواز شریف کے وکیل اعظم تارڑ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ہماری درخواست ہے کہ نواز شریف کے خلاف نئے سرے سے کیس داخل ہونا چاہئیے۔

پیپلز پارٹی کے نئیر بخاری نے کہا کہ

نواز شریف کے مقدمات یکجا کرنے کے لئیے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

ایسا معلوم ہوتا ہے کہ نواز شریف کا خلاف کیس واپس ہائی کورٹ جایں گے۔

نواز شریف مختلف بہانوں سے عدالت کے سامنے پیش نہیں ہو رہے۔

اگر نواز شریف نے کوئی جرم نہیں کیا تو وہ چاہیں گے کہ مقدمات کا جلد فیصلہ ہو ورنہ وہ مقدمات کو لمبا کریں گے۔

پاکستان میں اور بھی سابقہ وزیراعظم ہیں لیکن کسی کو وہ پروٹوکول نہیں دیا جاتا جو نواز شریف کو ملتا ہے۔

قانون کے ماہر سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ

اگرنواز شریف کی کمائی سے ان کے بچوں نے تین کاروبار کئیے ہیں تو ان کے خلاف پیسوں کا ایک کیس بنتا ہے تین نہیں بنتے۔

نواز شریف کے خلاف اس لئیے تین مقدمات ہیں کیونکہ ان کے بچوں نے تین جائیدادیں خریدیں۔

پاکستان کا آئین یہ نہیں کہتا کہ اگر کوئی شخص اسمبلی کی رکنیت سے نا اہل ہو جائے تو وہ پارٹی سربراہ نہیں بن سکتا۔

پاکستان میں اس لئیے موروثی سیاست ہے کیونکہ ایک شخص لوگوں کا اعتماد حاصل کر لیتا ہے پھر اس کا خاندان بھی سیاست کرتا ہے۔

پاکستان میں سیاسی جماعتوں کا سسٹم برطانیہ کی طرح نہیں ہے یہاں ہر آٹھ دس سال کے بعد ایک شخص آ کر سسٹم کو ادھیڑ دیتا ہے۔

مسلم لیگ ن کے زعیم قادری نے کہا کہ

آج بھی مسلم لیگ ن کا صدر نواز شریف ہے جسے پارٹی نے شو آف ہینڈ کے تحت منتخب کیا ہے۔

مسلم لیگ ن میں نمبر دو پوزیشن پر شہباز شریف ہیں اگر نواز شریف کے خلاف کچھ ہوتا ہے تو وہ پارٹی کے صدر ہوں گے۔

شہباز شریف کے لیڈ کرنے پر پارٹی میں کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔

لوگ نواز شریف سے محبت کرتے ہیں اس لئیے ان کو پروٹوکول دینے آتے ہیں۔

پی ٹی آئی کے فواد چوہدری نے کہا کہ

اگر کوئی فیصلہ نواز شریف کے حق میں آ جائے تو کوئی نہیں بولتا ورنہ سازش ہو جاتی ہے۔

حسین اور مریم نواز کے اکاؤنٹس میں اربوں روپے ہیں انہیں ان کا جواب دینا ہو گا۔

مریم نواز نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کے دادا بہت امیر آدمی تھے اس لئیے ان کے پاس اتنی دولت ہے۔

میاں شریف کی اور بھی اولاد تھی وہ باقیوں کو کتنی دولت دے کر گئے ہیں۔

http://naeemmalik.wordpress.com/