9 May, 2024 21:22


NADEEM MALIK LIVE

09-05-2024

نو مئی کے زامہ داروں کو ہر صورت سزا دی جائے گی۔ فیصل واڈا کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

آرمی چیف نے اپنے بیان میں ڈیجیٹل دہشت گردی کا لفظ استعمال کیا ہے اب ان لوگوں کو کسی بھی دہشت گرد کی طرح ڈیل کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ عمران خان جیل میں رہے اور ان کی مقبولیت کا فائدہ اٹھایں۔

مسلم لیگ ن والے بھی فوج کو الزام دیتے ہیں لیکں ان میں کسی کا نام لینے کی جرات نہیں ہے۔

آج بھی پارلیمنٹ بیٹھے پچاسی فیصد گندے لوگ ہیں اور کرپٹ ہیں۔

پی ٹی آئی میں شروع سے اختلافات تھے یہ نئی بات نہیں ہے۔

باہر سے پاکستان جہاز بائیس دنوں سے پہلے نہیں آ سکتا لیکن گندم کا جہاز صرف آٹھ دنوں میں آ گیا۔

شعیب شاہیں پی ٹی آئی

آج ہمارے پر امن احتجاج پر حملہ کیا گیا مجھ پر تشدد کیا گیا کچھ لوگوں پر تو بہت زیادہ تشدد کیا گیا۔

آرمی چیف نے کہا ہے کہ سخت سزا دیں گے میں پوچھتا ہوں کہ وہ چیف جسٹس کب سے بن گئے۔

آرمی چیف کے بیان کا مطلب ہے کہ وہ خود ہی الزام لگانے والے اور خود ہی سزا دینے والے ہیں۔

پاکستان کے اسی فیصد سے زیادہ لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں۔

بنگلہ دیش کے پچانوے فیصد لوگ شیخ مجیب الرحمان کے ساتھ تھے لیکن ان کو غدار کہا گیا۔

پی ٹی آئی میں سوائے شیر افضل مروت کے کسی میں کوئی اختلاف نہیں ہے باقی فیصلے عمران خان نے کرنے ہیں۔

گندم سکینڈل میں کاکڑ اور شہباز شریف کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہئیے۔

محسن شاہنواز رانجھا مسلم لیگ ن

جن لوگوں کو آرمی چیف کو دہشت گرد کہا ہے وہ پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں وزیراعلی بنے بیٹھے ہیں۔

جن لوگوں نے نو مئی کیا ہے اگر ان کو سزا نہ دی گئی تو یہ پھر ہو گا۔

پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ اسٹیبلشمنٹ سے ملے ہوئے ہیں انہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی۔

https://www.youtube.com/results?search_query=nadeem+malik+live

8 May, 2024 21:47


image.png
https://www.youtube.com/watch?v=N5h4Pg2MlGw

NADEEM MALIK LIVE

08-05-2024

GUESTS; NASIR BUTT, HUMAYON JUDOON

NASIR BUTT OF PML-N said that Imran Khan should apologize on 9th of May he still has time. He said that once the establishment delivered the message to Nawaz Sharif to step down as the PM but he refused.

He said that in the by elections people voted in the favor of PML-N.

HUMAYON JUDOON PTI said that the establishment says that everything is captured on cameras regarding 9th of May bring it forward and give PTI to defend herself. He said that PTI took indigenous decision of dharna in 2014 because party rejected the results of the elections of 2013.

He said that there should be investigations of 9th of May go ahead but the judges should not take any pressure of anybody.

He said that DGISPR used the language of PML-N in his press conference.

He said that the government knew that the people are not going to vote for PML-N so they prepared themselves to change the results.

He said that PTI demands the investigations of 9th of May if are declared responsible will apologize without any hesitation.

ASAD QAISAR OF PTI said that there are differences in political parties but they should not be discussed on TV. He said that he will talk to Sher Afzal Marwat and discuss with him about the differences. He said that PTI is at the state of war at the moment it should not get involved in spats. He said that PTI does not want to target to the establishment but they should remain in their limits.

He said that there will be no dialogues with PML-N, PPPP and MQM because they stole PTI mandate. He said that PTI will not apologize for 9th of May. He said that Mohsin Naqvi and IG police Punjab are responsible for 9th of May.

He said that PTI will have no dialogues with the establishment.

He said that PTI can have dialogues with PPPP and PML-N but first the mandate should be return to his party.

https://www.youtube.com/results?search_query=nadeem+malik+live

8 May, 2024 21:24


NADEEM MALIK LIVE

08-05-2024

عمران خان نو مئی پر اب بھی معافی مانگ لیں وقت ہے۔ ناصر بٹ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ایک دفعہ اسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف کو پیغام دیا تھا کہ وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دیںR دیں لیکن انہوں نے کہا کہ نہیں جاؤں گا۔

ضمنی الیکشن میں لوگوں نے مسلم لیگ ن کے حق میں ووٹ ڈالے۔

ہمایوں جدون پی ٹی آئی

کہتے ہیں نو مئی کو جو کچھ ہوا کیمرے پر موجود ہے تو سامنے لایں اور ہمیں دفاع کا موقع دیں۔

پی ٹی آئی کا دھرنا پارٹی کا اپنا فیصلہ تھا دو ہزار تیرہ کے الیکشن کے فوری بعد ہم نے انتخابات کے نتائج کو رد کر دیا تھا۔

نو مئی کی تحقیقات ضرور کریں لیکن جج وہ ہونے چاہئیں جو کسی کا اثر قبول نہ کریں۔

ڈی جی آئی ایس آئی نے پی ٹی آئی کے متعلق وہ زبان استعمال کی جو مسلم لیگ ن استعمال کرتی ہے۔

حکومت کو پتہ تھا کہ لوگوں نے مسلم لیگ ن کو ووٹ نہیں دینے اس لئیے ضمنی الیکشن میں اس نے نتائج تبدیل کرنے کی پہلے سے تیاری کی ہوئی تھی۔

ہم کہتے ہیں کہ نو مئی کی تحقیقات کروایں اگر پی ٹی آئی اصوروار ہو گگی تو ہم معافی مانگیں گے۔

اسد قیصر پی ٹی آئی

سیاسی جماعتوں میں اختلافات ہوتے ہیں لیکن وہ میڈیا پر نہیں آنے چاہئیں۔

میں شیر افضل مروت سے ملوں گا اور ان سے بات کروں گا۔

ہم حالت جنگ میں ہیں ہمیں اس وقت اختلافات کا شکار نہیں ہونا چاہئیے۔

ہم فوج کو نشانہ نہیں بنانا چاہتے لیکن یہ اپنی حدود میں رہے۔

پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم نے ہمارا مینڈیٹ چرایا ہے۔

ہم نومئی کی معافی نہیں مانگیں گے ہم تو اپنے باپ سے معافی نہیں مانگتے۔

ہم نو مئی کی مزمت کرتے ہیں لیکن مطالبہ کرتے ہیں کہ اس کی تحقیقات کروایں اس کے محسن نقوی اور آئی جی پنجاب زمہ دار ہیں۔

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کرے گی۔

ہم پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن سے بات چیت کریں گے لیکن پہلے ہمارا میڈیٹ واپس کیا جائے۔

https://www.youtube.com/results?search_query=nadeem+malik+live