22 May, 2024 21:32


NADEEM MALIK LIVE

22-05-2024

پاکستان میں اداروں کے مابین جو چپقلش چل رہی ہے مشکل لگ رہا ہے کہ ملک میں افراتفری ختم ہو۔ مصدق ملک کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

پاکستان میں کسی ادارے کو کسی صلح کروانے والے پر بھی اعتبار نہیں رہ گیا۔

صرف بجلی اور کے محکمے کا سرکلر ڈیٹ پانچ ہزار تین سو ارب روپے ہے۔

امیر آدمی سولر چلائے گا تو حکومت کو قیمت نہیں ملے گی توغریب آدمی کے لئیے بجلی کی قیمت بڑھانی پڑے گی۔

عون عباس بپی پی ٹی آئی

پاکستان کے حالات خراب کرنے میں جس کا جتنا بس چلا سب نے چلایا ہے۔

میں نے رؤف حسن کے متعلق سوال کیا کہ اب تک ایف آئی آر کیوں نہیں درج ہوئی تو کسی کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔

آج پارلیمنٹ میں ججوں کے متعلق جو تقریریں کی گئی ہیں وہ سننے والی تھیں۔

پی ٹی آئی پر ہونے والے مظالم کا موازنہ مسلم لیگ ن والوں سے نہیں ہو سکتا۔

پی ٹی آئی والوں سے وہ کچھ ہوا ہے کہ جو کوئی سنے گا اس کی آنکھوں میں آنسو آ جایں گے۔

پاکستان کا بڑا مسئلہ معیشت نہیں سیاسی عدم استحکام ہے ملک میں استحکام ہو گا تو معیشت خودبخود ٹھیک ہو جائے گی۔

اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت سولر سسٹم پر ٹیکس نہیں لگا رہی لیکن جب لگائے گی تو عوام کو اعتماد میں لے گی۔

https://www.youtube.com/results?search_query=nadeem+malik+live

Leave a comment