10 February, 2010 00:27

2010

www.nadeemmalik.pk

Islamabadtonight9feb2010.jpgIslamabadtonight9feb2010.jpgIslamabadtonight9feb2010.jpg

Islamabadtonight9feb2010.jpgIslamabadtonight9feb2010.jpgIslamabadtonight9feb2010.jpg

Islamabad Tonight – 9th February 2010
Sheikh Rasheed Ahmed Chairman Awami Muslim league
in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik

ہر سیاست دان نے فوج کے نرغے میں انڈے دے کر بچے نکالے ہیں-شیخ

رشید

اگر میں منتخب ہو گیا تو امریکہ کے خلاف آواز اٹھاوں گا-شیخ رشید

پیپلز پارٹی کے ورکروں کی اکثریت میرے ساتھہ ہے-شیخ رشید

میں نے تحریری طور پر سکیورٹی مانگی تھی مگر نہیں دی گئی-شیخ رشید کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

جس تھانے کی حدود میں مجھ پر حملہ ہوا اسکی اپنی ایک سیاست ہے-شیخ

رشید

لال مسجد والوں کے تمام علماء میرے ساتھہ ہیں-شیخ رشید

مسلم لیگ نون شروع سے ہی پنڈی میں الیکشن کے خلاف ہے-شیخ رشید

مجھہ پر حملہ ضمنی الیکشن ملتوی کروانے کے لیے کروایا گیا-شیخ رشید

لوگ آٹا چینی اور پٹرول چوروں کے خلاف ہو چکے ہیں-شیخ رشید

پنجاب حکومت الیکشن کمشن کے سخت خلاف ہے-شیخ رشید

مجھہ پر قاتلانہ حملے کے بعد پنجاب حکومت نے سکیورٹی بھیج دی ہے-شیخ رشید

لوگ مجھے اپوزیشن لیڈر کے طور پر دیکھہ رہے ہیں-شیخ رشید

پنجاب حکومت نے پانچ سکیورٹی والے دئیے مگر ان کو گھر چھوڑ دیا گیا-حنیف عباسی

یہ سوالیہ نشان ہے کہ مرنے والوں کا پوسٹ مارٹم کیوں نہیں کروایا گیا-حنیف عباسی

شیخ رشید نے مرنے والوں کے لیے ایک آنسو تک نہیں بہایا-حنیف عباسی

شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں مرنے والوں کا نام تک نہیں لیا صرف قلم دوات کی بات کی-حنیف عباسی

میں یقین سے کہتا ہوں فوج زرداری کو نہیں ہٹانا چاہتی-شیخ رشید

حکومت اڑتالیس گھنٹوں میں مجھ پر حملہ کرنے والوں کے متعلق بتائے-شیخ رشید

مجھے مرنے والوں کے پوسٹ مارٹم کے لیے بھی چیف منسٹر کو کہنا پڑا-شیخ رشید

http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-9th-february-2010-a-167533/

http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=7413


9 February, 2010 02:41

2010

5 February, 2010 00:05

2010

Islamabadtonight4feb2010.jpgIslamabadtonight4feb2010.jpgIslamabadtonight4feb2010.jpg
Islamabadtonight4feb2010.jpgIslamabadtonight4feb2010.jpgIslamabadtonight4feb2010.jpg

Islamabad Tonight – 4th February 2010
Maulana Fazal-ur-Rehman President JUI in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv with Nadeem Malik

عافیہ صدیقی کے لیے عام آدمی تو گھُل رہا ہے مگر حکومت پر کوئی اثر نہیں-فضل الرحمان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

توقع تھی عافیہ صدیقی کیس میں حکومت بھر پور کردار ادا کرے گی مگر نہیں کیا-فضل الرحمان

آئینی ترامیم کے ساتھ مشرف کی افغان پالیسی کیوں نہیں بدلی جاتی-فضل الرحمان

اپوزیشن اپنا بھر پور کردار ادا نہیں کر رہی-فضل الرحمان

حکومت میں رہتے ہوئے ہم واحد آواز ہیں جو تنقید کرتے ہیں-فضل الرحمان

ڈرون حملوں کے سلسلے میں آج بھی سابقہ دور کی پالیسی پر عمل ہو رہا ہے-فضل الرحمان

ڈرون حملوں کے لیے ہم خود امریکہ کو معلومات فراہم کرتے ہیں-فضل الرحمان

آج خارجہ پالیسی کا محور کشمیر کی بجائے افغانستان بن چکا ہے-فضل الرحمان

موجودہ حکومت امریکی مفادات کے لیے مشرف سے بھی دو ہاتھ آگے ہے-فضل الرحمان

پاکستان کی افغان پالیسی نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا ہے-فضل الرحمان

عدلیہ کے ماضی اور اب کے کردار میں کوئی فرق نہیں ہے-فضل الرحمان

پاکستان میں آج بھی عدلیہ آزاد نہیں ہے-فضل الرحمان

این آر او پر عدلیہ کا فیصلہ مردہ گڑھے کھودنے والی بات ہے-فضل الرحمان

این آر او کیسز صرف صدر زرداری کے لیے کھولے گئے ہیں-فضل الرحمان

این آر او پر عدالتی فیصلہ سیاسی ہے-فضل الرحمان

صوبہ سرحد کے لیے تجویز کردہ نام پختون خواہ متنازعہ بن چکا ہے-فضل الرحمان

دہشت گردوں کی لسٹ سے نکالے جانے والے طالبان کا ملا عمر سے کوئی تعلق نہیں ہے-فضل الرحمان

فاٹا میں طالبان سے بات چیت کی جائے اور فوج واپس بلائی جائے-فضل الرحمان

پاکستانی فوج نے قبائلی علاقعوں میں پچاس کے قریب مدرسوں اور مسجدوں کو اڑایا ہے-فضل الرحمان

پاکستان اور بھارت کی اگلی جنگ پانی کے مسئلے پر ہو سکتی ہے-فضل الرحمان


3 February, 2010 23:52

2010

امریکی حملے اور داخلی سلامتی

Islamabadtonight3feb2010.jpgIslamabadtonight3feb2010.jpgIslamabadtonight3feb2010.jpg

Islamabadtonight3feb2010.jpgIslamabadtonight3feb2010.jpgIslamabadtonight3feb2010.jpg

Islamabad Tonight – 3rd February 2010
Gen. (R) Hameed Gul Former DG ISI, Tariq Azeem PML-Q,
Iqbal Zafar Jhagra PML-N and Fouzia Wahab PPP in Islamabad
Tonight with Nadeem Malik

ڈرون حملوں کے بارے میں بہت سی باتوں کا مجھے علم نہیں ہے-فوزیہ وہاب کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

ڈرون حملوں کے بارے میں آئی ایس پی آر سے پوچھنا چاہیے-فوزیہ وہاب

کسی نے امریکہ کو ڈرون حملوں کی اجازت نہین دی-طارق عظیم

ہم نے امریکہ سے ڈرون اٹیکس روکنے کی بات کی تھی-طارق عظیم

امریکہ افغانستان کے قریب فوجی اڈے چاہتا تھا مگر ہم نے نہیں دیے-طارق عظیم

کیا ہم امریکہ کو یہ کہہ سکتے ہیں کہ آپ ہماری اجازت کے بغیر حملہ نہیں کر سکتے-فوزیہ وہاب

اگر جمہوری حکومت ڈرون حملے نہیں روک سکتی تو پھر صورت حال بہت خراب ہے-حمید گل

فوج ڈرون حملے روکنے کے لیے پولیٹیکل حکومت سےاجازت چاہتی ہے-گل حمید

امریکہ کے سپلائی روٹس پر لوگوں کو دھرنا دینا چاہیے-حمید گل

اگر مشرف نے امریکی ٹرینر کو احازت دی تھی تو موجودہ حکومت ختم کر دے-طارق عظیم

مسلم لیگ ن کبھی امریکہ کے آگے نہیں جھکی-ظفر اقبال جھگڑا

امریکی ڈرون حملوں کو روکنا آسان نہیں ہے-فوزیہ وہاب

ڈرون حملوں کی مزمت ایک بات اور ان کو روکنا دوسری بات ہے-طارق عظیم

کراچی کے حالات حکومت کو کمزور کرنے کے لیے پیدا کیے گئے ہیں-فوزیہ وہاب

حکومتوں کی تبدیلی سے جمہوریت کو کچھ نہیں ہوتا-طارق عظیم

کراچی میں لڑنے والی تینوں جماعتیں حکومت میں بیٹھی ہیں-ظفر اقبال جھگڑا

کراچی میں مافیا کے لوگ پیپلز پاٹی اور ایم کیو ایم کو لڑانا چاہتے ہیں-فوزیہ وہاب

بارہ مئی کو مارے جانے والے لوگوں کو قاتلوں کو کیوں نہیں پکڑا گیا-فوزیہ وہاب

کراچی کے حالات ٹھیک نہیں ہو رہے تو حکومت کی نااہلی ہے-ظفر اقبال جھگڑا


3 February, 2010 12:06

2010

www.nadeemmalik.pk

Islamabadtonight2feb2010.jpgIslamabadtonight2feb2010.jpgIslamabadtonight2feb2010.jpg

Islamabadtonight2feb2010.jpgIslamabadtonight2feb2010.jpgIslamabadtonight2feb2010.jpg

Islamabad Tonight – 2nd February 2010
Arif Nazami Analyst, Qamar Zaman Kaira PPP and
Senator Saleem Saifullah PML in Islamabad Tonight
with Nadeem Malik

صدر اور گورنر سندھ کے علاوہ تمام کیسز دوبارہ کھل چکے ہیں-کائرہ

جسٹس ثاقب نثار اور دوسرے ججز کی تعیناتی جلد حو جائے گی- کائرہ

حکومت چیرمین نیب کو نہیں نکال سکتی سوائے اس کے کہ وہ خود استعفی دیں-کائرہ

ہم نے سیاسی فیصلے بھی عدالتوں سے کروائے ہیں-عارف نظامی

چوہدری افتخار نے بھی پی سی او کے تحت حلف اٹھایا تھا-عارف نظامی

کراچی کی صورت حال صرف سیاسی نہیں بہت سے دوسرے عوامل بھی ہیں-قمرازمان کائرہ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

ایم کیو ایم اربن کراچی کو کلوزڈ شاپ سمجھتی ہے-عارف نظامی

ہمارے دور میں کراچی کے حالات بالکل ٹھیک تھے-سلیم سیف اللہ

صدر بتایں ان کے خلاف کون سازش کر رہا ہے-سلیم سیف اللہ

کراچی کے حالات شہر کا کنٹرول حاصل کرنے کی جنگ ہے-عارف نظامی

پاکستان کے وجود کے خلاف سازش ہو رہی ہے-کائرہ

کراچی میں لاء اینڈ آرڈر کے علاوہ سیا سی ناکامی بھی ہے-عارف نظامی

کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ کراچی میں کوئی اور سیاست نہ کرے-عارف نظامی

لوگ عدلیہ کے زریعے صدر کو چلتا کرنا چاہتے ہیں-عارف نظامی

فوج اور عدلیہ کی طرف سے مجھے کوئی سازش دکھائی نہیں دیتی-عارف نظامی

قوم کو آزاد عدلیہ اور میڈیا پر فخر ہونا چاہیے-سلیم سیف اللہ