22 March, 2019 10:06


image.png

https://www.youtube.com/watch?v=aFMYM54nytY

http://www.zemtv.com/2019/03/21/nadeem-malik-live-21th-march-2019/

http://siasatkorner.com/threads/nadeem-malik-live-siasi-mahaz-phir-garam-21st-march-2019.413593/

NADEEM MALIK LIVE

www.humnews.pk.com

21-03-2019

TOPIC- PAKISTAN POLITICS

GUESTS- SHEHERYAR AFRIDI, NASIR SHAH, MAIZA HAMEED, ALI NAWAZ AWAN

SHEHERYAR AFRIDI INTERIOR MINISTER said that we should talk about those things that strengthen the point of view of Pakistan and avoid others. He said that the steps taken by the government against banned outfits have sent a very good message to the world. He said that the government has taken over the control of the centers of the banned outfits and now they are in the official custody. He said that the government is going to include technical and other contemporary education in the curriculum of madrassas.

He said that DAWN leaks and Balawal statement is to protect their personal interest. He said that who is taking the advantage of the statement of Balawal see the Indian media to know it.

He said that Hammad Azhar and Rauf have been arrested but Masood Azhar has not been arrested as yet. He said that his statement about Hafiz Saeed is three years old and he said that whoever will be loyal to Pakistan PTI will support him.

NASIR SHAH OF PPPP said that the ministers of the current government got votes of the banned outfits by giving statements in their favor. He said that he cannot comment on Balawal statement because he did not meet him after his statement. He said that PPPP conducted many operations against Uzair Baloch.

He said that PTI has taken so many loans in short period of time that Musharaf, PPPP and PML-N government did not do so.

MAIZA HAMEED OF PML-N said that Balawal statement is not appropriate. She said that PTI does not consider the opposition parties patriotic to Pakistan. She said that PTI supported banned outfits to get their votes before the elections.

ALI NAWAZ AWAN OF PTI said that being the son of Benazir Bhutto Balawal statement is not appropriate. He said that India says that Pakistan government is coherent with extremist organizations and Balawal has given the same statement. He said that when Zardari went to the visit of Britain their PM Cameron did not shake hand with him.

He questioned who established Layari Gang and gave Uzair Baloch award for peace.

He said that Hafiz Saeed contested the elections as Mili Muslim League and PTI got votes from its supporters.

https://nadeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

21 March, 2019 20:58


NADEEM MALIK LIVE

www.humnews.pk.com

21-03-2019

ہمیں ہر وہ چیز جس سے پاکستان کے موقف کو تقویت ملے اٹھانا چاہئیے اور دوسری باتوں سے احتراز کرنا چاہئیے۔ شہر یار آفریدی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

حکومت نے جو اقدامات لئیے ہیں ان کا بہت اچھا پیغام گیا ہے۔

حکومت نے کالعدم تنظیموں کے تمام مراکز کا کنٹرول سمبھال لیا ہے اب وہ ریاست پاکستان کی زمہ داری ہیں۔

حکومت نے تمام مراکز کے لئیے فنڈز بھی جاری کر دئیے ہیں اور اب وہ حکومت کی ملکیت ہیں۔

مدرسوں کے نصاب میں ٹیکنیکل تعلیم اور دوسری دنیاوی تعلیم بھی شامل کر رہے ہیں۔

بلاول کا بیان اور نواز شریف کا ڈان لیکس کا معاملہ اپنی زاتی مفادات کی خاطر تھا۔

بلاول نے جو بیان دیا ہے وہ کس کو فائدہ پہنچا رہے ہیں بھارتی میڈیا کو دیکھیں۔

حماد اظہر اور رؤف کو گرفتار کیا جا چکا ہے مسعود اظہر ابھی گرفتار نہیں کئیے گئے ہیں۔

حافظ سعید کے متعلق میرا بیان تین سال پہلے کا ہے میں نے کہا تھا کہ جو بھی پاکستان سے وفادار رہے گا تحریک انصاف اس کے ساتھ ہے۔

پیپلز پارٹی کے ناصر شاہ نے کہا کہ

حکومت کے وزیروں نے الیکش سے پہلے کالعدم تنظیموں کے حق میں بیانات دے کر ان سے ووٹ لئیے۔

بلاول کے بیان کے بعد میری ان سے ملاقات نہیں ہوئی اس لئیے میں اس پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا۔

پیپلز پارٹی نے عزیر بلوچ کے خلاف بہت سے آپریشن کروائے۔

پی ٹی آئی نے اتنے قلیل عرصے میں جتنے قرضے لئیے ہیں اتنے تو مشرف، پی پی پی یا مسلم لیگ ن نے بھی نہیں لئیے تھے۔

مسلم لیگ ن کی مائزہ حمید نے کہا کہ

پی ٹی آئی اپوزیشن والوں کو محب وطن نہیں سمجھتے۔

بلاول کا بیان درست نہیں ہے۔

پی ٹی آئی نے الیکشن سے پہلے کالعدم تنظیموں سے ووٹ لینے کے لئیے ان کو سپورٹ کیا تھا۔

پی ٹی آئی کے علی نواز اعوان نے کہا کہ

بینظیر بھٹو کا بیٹا ہو کر بلاول نے جو بیان دیا ہے یہ انہیں زیب نہیں دیتا۔

بھارت کہتا ہے کہ پاکستان کی حکومت کالعدم تنظیموں کے ساتھ ملی ہوئی ہے بلاول نے بھی یہی بیان دیا ہے۔

زرداری برطانیہ کے دورے پر گئے تو ان کے وزیراعظم کیمرون نے ان سے ہاتھ نہیں ملایا تھا۔

لیاری گینگ وار کس نے بنایا عزیر بلوچ کو امن کا ایوارڈ دیا۔

حافظ سعید نے ملی مسلم لیگ کے نام سے اپنا الیکشن لڑا اور پی ٹی آئی کو ان کے اپنے ووٹ ملے۔

https://nadeemmalik.wordpress.com/

20 March, 2019 21:10


NADEEM MALIK LIVE

www.humnews.pk.com

20-03-2019

کرائسٹ چرچ کے واقع کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم ہماری مسجد میں آئیں اور سپیکر نے مجھے پارلیمنٹ میں آنے کی دعوت دی۔ مولانا نظام الحق تھانوی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

مولانا احتشام الحق تھانوی میرے والد اور اشرف علی تھانوی میرے ماموں تھے۔

نیوزی لینڈ کے سپیکر نے مجھے قرآن پاک کی تلاوت کی دعوت دی۔

یہ مجھ پر اللہ کا کرم ہے کہ اس نے مجھے منتخب کیا کہ نیوزی لینڈ کی پارلیمنؔٹ میں تلاوت کر کے تاریخ رقم کی۔

دہشت گرد نے درندگی کے ساتھ فائرنگ کی لوگوں نے کھڑکیوں سے کود کر اپنی جانی بچائیں۔

نیوزی لینڈ کے لوگ کہتے ہیں کہ اللہ کا شکر ہے کہ دہشت گرد ان کے ملک کا نہیں تھا۔

نیوزی لینڈ کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں انہوں نے مسلمانوں کا بہت ساتھ دیا اور کہہ رہے ہیں کہ بتایں کہ وہ ہمارے لئیے کیا کر سکتے ہیں۔

نیوزی لینڈ کے لوگ مسجدوں کے باہر کھڑے ہو کر رو رہے ہیں کہہ رہے ہیں کہ آپ نماز پڑھیں ہم باہر کھڑے ہیں۔

نیوزی لینڈ میں وائٹ سپرمیسی کا باکل وجود نہیں ہے آسٹریلیا میں ایسے لوگوں کا کوئی پوچھتا نہیں ہے۔

نیوزی لینڈ میں ہر مزہب کے لوگ مسلمانوں سے گلے مل رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ہم کو آئیندہ بھی آپس میں ملنا چاہئیے۔

کرائسٹ چرچ کے دہشت گردی کے واقع کے بعد سے مسلمانوں کے بارے میں لوگوں کی رائے کافی مثبت ہو گئی ہے۔

پی ٹی آئی کے ندیم افضل چن نے کہا کہ

بلاول نے اچھا بیان نہیں دیا ان پر پریشر ہے میں ان کو اچھی طرح جانتا ہوں۔

پاکستان واچ لسٹ پر ہے بلاول کو ایسا بیان نہیں دینا چاہئیے تھا۔

بلاول کے ارد گرد ایک طبقہ ہے جو انہیں ٹھیک مشورے نہیں دے رہا۔

عمران خان نے دنیا کو امن کا پیغام دیا وہ مودی سے ڈرتے نہیں ہیں۔

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے لوگوں کی بھی دہشت گردوں کے ساتھ تصاویر موجود ہیں۔

میں جب پیپلز پارٹی میں تھا تب بھی اومنی گروپ کے خلاف بولتا تھا۔

مسلم لیگ ن کے محمد زبیر نے کہا کہ

کرائسٹ چرچ کے واقع کے بعد ہمیں پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پر میوزک پروگرام نہیں کرنا چاہئیے تھا۔

نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ کے واقع کے بعد بہت تیزی سے ایکشن لے رہا ہے تا کہ ایسا واقع دوبارہ نہ ہو۔

میں اس بات سے باکل اتفاق نہیں کرتا کہ اسد عمر کا دہشت گردوں کے ساتھ کوئی تعلق ہو شیخ رشید کے بارے میں بھی میری یہی سوچ ہے۔

شہر یار آفریدی کے بارے میں میں کچھ نہیں کہہ سکتا انہوں نے کہا تھا کہ میں دیکھتا ہوں کہ کون ان تنظیموں کے خلاف کاروائی کرتا ہے۔

میں نے کیپٹن صفدر کے بیان کی بھی مزمت کی تھی۔

اگر شیخ رشید اور شہر یار آفریدی دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہیں تو پھر ان کو فوری طور پر نکال دینا چاہئیے۔

پیپلز پارٹی کی پلوشہ خان نے کہا کہ

میں نے سنا ہے حکومت انٹرنیشنل پریشر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروئی کی جا رہی ہے ایسا نہیں ہونا چاہئیے تھا۔

اس سے پہلے بینظر بھٹو کے بارے میں بھی کہا گیا تھا کہ وہ سکیورٹی رسک ہیں۔

عمران خان اپوزیشن کے بارے میں لمبی بات کرتے ہیں لیکن مودی کے خلاف ان کی تقریر دو منٹ میں ختم ہو جاتی ہے۔

پیپلز پارٹی پر پولیس پر تشدد کرنے پر تنقید کی جا رہی ہے پولیس نے ہمارے ورکرز کو کیوں مارا۔

زرداری کے خلاف رپورٹس کو عدالت میں ثابت کرنا پڑے گا۔

عمران خان کہتے تھے کہ طالبان سے بات چیت کی جائے۔

https://nadeemmalik.wordpress.com/