25 September, 2018 21:01


NADEEM MALIK LIVE

www.humnews.tv/videos/NadeemMalik

25-SEPTEMBER-2018

فائرنگ کے بعد جب گولی چلی تو ہمیں پتہ چل گیا تھا کہ گولی ہماری بیٹی کو لگی ہے یہ نہیں پتہ

تھا کہ کہاں لگی ہے۔ والد امل عمر عادل اور والدہ بینش کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ہم نے ایمبولینس کے لئیے فون کیا لیکن کسی نے ایمبولینس نہیں بھیجی ہسپتال والوں نے کہا کہ ایمبولینس آ رہی ہے آپ انتظار کریں۔

ہسپتال والوں نے کہا کہ بچی کو کسی دوسرے ہسپتال لے جایں یہاں علاج ممکن نہیں ہے۔

ہم نے کہا کہ اگر ہم بچی کو دوسرے ہسپتال لے کر جایں تو آپ میں سے کون ہمارے ساتھ جائے گا تو جواب ملا کہ کوئی نہیں جائے گا۔

ہسپتال والوں نے کہا کہ جب آپ بچی کو لے کر دوسرے ہسپتال لے کر جایں گے تو اپنی ہم آکسیجن بھی اتار لیں گے۔

ڈاکو پولیس سے پانچ فٹ کے فاصلے پر تھا جبکہ ہماری گاڑی پچاس فٹ کے فاصلے پر تھی۔

پولیس والوں نے کہا کہ جس پولیس والے نے گولی چلائی اس نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔

کراچی جیسے بڑے شہر میں سسٹم کو ٹھیک کریں تا کہ کسی اور کی بچی کی جان نہ جائے۔

چیف جسٹس کے نوٹس لینے کے بعد میڈیا اور ہر کوئی ہماری بچی کی بات کر رہا ہے لیکن اصل بات یہ ہے زمہ داروں کو سزا دی جائے۔

پی ٹی آئی کے علی محمد خان نے کہا کہ

بہت افسوس کی بات ہے کہ بچی فوت ہوئی ہے لیکن جس طرح کا سلوک کیا گیا ہے وہ اور بھی بہت زیادہ افسوسناک ہے۔

چیف جسٹس نے کیونکہ نوٹس لے لیا ہے اس لئیے میں اس پر مزید بات نہیں کروں گا۔

جب بہت بری حالت میں کوئی مریض آتا ہے تو ہسپتال کا پہلا کام اس کی جان بچانا ہونا چاہئیے۔

ہمارے ملک میں روایت رہی ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا چیرمین بنایا جاتا ہے۔

ایک وقت وہ بھی تھا کہ جب ہم نے الیکشن میں دھاندلی کی بات کی تو ہمیں کنٹینر پر چڑھنا پڑا اور بہت مشکلات سے گزرنا پڑا۔

ہماری حکومت نے پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں الیکشن میں دھاندلی پر کمشن بنانے کا اعلان کیا۔

کمیٹی کا چیرمین حکومت کا بندہ ہو گا اور اس میں سب کے برابر کے ارکان ہوں گے۔

مسلم لیگ ن پارلیمنٹ کی کمیٹی پر اپنی رضا مندی ظاہر کر چکی ہے۔+

میری حلقے میں دوبارہ گنتی کروائی گئی پانچ دن گنتی ہوتی رہی میرے سو کے قریب ووٹ کم ہوئے۔

ہمیں الیکشن کی اصلاحات کرنی چاہئیے ورنہ دھاندلی کی شکایات پیدا ہوتی رہیں گی۔

ہمیں معاملات کو آگے لے کر جانا چاہئیے جیتنے والا بھی خوش ہو اور ہارنے والا بھی نتیجے کو مانے۔

مسلم لیگ ن کے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ

ہسپتال والوں کا رویہ بچی کے والدین کے ساتھ بہت افسوسناک تھا۔

پولیس والے کو کیا کسی نے نہیں بتایا کہ اتنے رش میں اس طرح گولی نہیں چلائی جاتی۔

جس پولیس والے نے گولی چلائی اس کے خلاف کاروائی ہونی چاہئیے۔

بچی کے والدین کی بڑی ہمت ہے جس طرح انہوں نے اپنی بچی کے موت پر بات کی ہے۔

امل کے والدین کو معاوضہ ملنا چاہئیے چاہے وہ وہ پیسہ کسی ادارے کو دے دیں۔

شہباز شریف کا تجربہ بھی ہے اور روایت بھی ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا چیرمین لگایا جاتا ہے۔

میری رائے یہ ہے کہ ؔصرف آر ٹی ایس کی ناکامی پر تحقیقات نہیں ہونی چاہئیے پری پول رگنگ پر بھی بات ہونی چاہئیے۔

جو لوگ ہمارے ساتھ کام کرتے تھے ان کو دھمکیاں دی جاتی تھیں۔

الیکشن نگران حکومت نے نہیں زیر نگرانی حکومت نے کروائے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے مولا بخش چانڈیو نے کہا

ہسپتال والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہئیے بچی کے والدین کبھی اس واقع کو بھول نہیں پایں گے۔

ہمارے لوگوں کو اور اداروں کو کچھ اخلاقی زمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئیے۔

ہسپتال والوں کو بچی کی جان بچانے کی کوشش کرنی چاہئیے تھی۔

بعض قوانین آسانی کی بجائے مشکلات پیدا کرنے کے لئیے بنے ہیں۔

پیپلز پارٹی کی حکومت تھی تو اپوزیشن لیڈر کو پبلک کمیٹی کا چیرمین لگایا۔

الیکشن میں دھاندلی پر جو پارلیمانی کمیٹی بنائی ہے اس میں سینٹ کا کوئی رکن شامل نہیں ہے۔

بلاول بھٹو کے حلقے میں چیف پولنگ ایجنٹ کو پولنگ سٹیشن میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

25 September, 2018 10:45


image.png

https://www.youtube.com/watch?v=bPddYcTNKcs

http://www.zemtv.com/2018/09/25/nadeem-malik-live-24th-september-2018/

http://siasatkorner.com/threads/nadeem-malik-live-finance-minister-asad-umar-exclusive-interview-24th-september-2018.404882/

NADEEM MALIK LIVE

www.humnews.tv/videos/NadeemMalik
24-SEPTEMBER-2018

TOPIC- MINI BUDGET

GUESTS- ASAD UMER

ASAD UMER FINANCE MINISTER WAS THE ONLY GUEST ON THE SHOW

He said that our economic situation is not good very difficult but Insha Allah we will prevail. He said that mini budget is presented because the country is suffering the loss of two billion rupees every month. He said that the rates of some products have been increased and some administrative decisions have been taken. He said that the bill of economic reforms will be presented later the government will separate the policy and its implementation. He said that when non tax payer will buy the car his name will be included in tax bracket. He said that the PM is living in the small house to give the message of austerity. He said that overseas Pakistanis and inherited property are exempted but others will be pursued to pay taxes. He said that there are loopholes in the laws that are helping to take the money to other countries. He said that the government has asked to all the ambassadors to cooperate against those have taken the money abroad.

He said that the government will support the poor and back the exporters. He said that costly LNG was being sold to the industrialist of Punjab but now the government will provide gas on cheaper rates to them. He said that when he criticized the increase in the gas prices petrol was 47 dollar barrel whereas rupee’s price was 103 against the dollar. He said that petrol is at 78 dollars whereas rupee has reached to 125 rupees.

He said that the circular debt is 1180 billion rupees.

He said that the loss of gas department is 154 billion rupees.

He said that the government will go to the parliament if they will support will go to IMF otherwise not.

He said that he is very thankful to Saudi Arabian government that they let Pakistani delegation to go inside the Roza Rasool and Khana Kaaba. He said that Saudi Arabia is going to give a huge investment deal their follow up economic delegation will come in October to Pakistan. He said that Saudi Arabia will set an oil refinery in Pakistan invest in Cpek and China is also agreed on it.

He said that UAE has shown a positive attitude and interest in the projects are on priority for Pakistan. He said that UAE is interested to set water projects in Pakistan.

He said that the government has asked China to start projects in Cpek that will increase the employment and exports of Pakistan. He said that the government has also asked to put shares of Pakistanis in their companies for the benefit of our people. He said that China is going to conduct an economic conference and will invite four honorable guests the PM of Pakistan will be one of them.

He said that all the parliamentarians will file their taxes in October this year.

http://naeemmalik.wordpress.com/