9 May, 2018 20:53


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

09-MAY-2018

جنوبی پنجاب سے جو لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں ان سے ہماری بات چیت کافی دیر سے چل رہی تھی۔ آج کے واحد مہمان جہانگیر ترین کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

کچھ لوگ الیکٹیبل ہوتے ہیں وہ حالات کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں کہ انہوں نے کس جماعت کی طرف سے الیکشن لڑنا ہے۔

ان لوگوں نے کہا تھا کہ وہ آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے بعد میں پی ٹی آئی میں شامل ہو جایں گے لیکن ہم نے کہا کہ نہیں ہمارے نشان پر الیکشن لڑنا ہو گا۔

مسلم لیگ ن کے اور بھی بہت سے لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔

چوہدری نثار پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے تو وہ ہماری طرف سے الیکشن لڑیں گے ورنہ ہم ان کے خلاف اپنا امیدوار کھڑا کریں گے۔

جماعتوں کے ہیڈ بد عنوان ہیں سارے لوگ نہیں ہیں ندیم افضل چن ہماری جماعت میں شامہل ہوئے ہیں ان پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔

عمران خان لاکھوں کا مجمع اکٹھا کر سکتے ہیں لیکن میں نے پوری کوشش کی ہے لوگوں کو پی ٹی آئی میں لانے کے لئیے۔

مجھے اپنے خلاف فیصلے پر افسوس ہے میں نے سب کچھ بتایا تھا جج نے کہا کہ آپ نے اپنے بچوں کے نام پر پیسہ دکھایا ہے اپنے نام پر کیوں نہیں دکھایا۔

پہلے میں نے سوچا کہ میں نا اہل ہو گیا ہوں مجھے اب کچھ نہیں ملے گا لیکن پھر سوچا کہ ہم نے ایک نیا پاکستان بنانے کا سوچا ہے مجھے اس کے لئیے کام کرنا چاہئیے۔

آئندہ حکومت انشا اللہ ہم بنایں گے پنجاب میں بھی ہماری حکومت بنے گی۔

مسلم لیگ ن ختم ہو چکی ہے یہ جماعت اس لئیے نظر آ رہی ہے کیونکہ یہ حکومت میں ہیں۔

پی ٹی آئی اس وقت ملک کی سب سے مظبوط جماعت ہے۔

دھرنے اور پاناما کے بعد عمران خان کا پیغام ہر جگہ پہنچ گیا ہے۔

دو ہزار تیرہ میں ہمیں دیہاتی علاقعوں سے بہت کم ووٹ ملے تھے۔

کے پی کے میں ہماری کارکردگی کی وجہ سے ہمارے ووٹرز پچاس فیصد سے زیادہ ہیں۔

نواز شریف کو نکالا گیا تو انہوں نے کہا کہ ان کو کیوں نکالا پنجاب کے لوگ جو شخص بہادری سے کھڑا ہو جائے اسے سپورٹ کرتے ہیں۔

تین دن پہلے کا نواز شریف کا جہلم کا جلسہ دیکھ لیں بہت کم لوگ آئے مسلم لیگ ن اب مقبولیت کھو گئی ہے۔

ہم نے ایک الیکشن کیمپین سیل بنایا ہے جو الیکشن مہم کی نگرانی کرے گا۔

الیکشن سیل کے لوگ بہت تجربہ کار ہیں لیکن ان کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہو گا۔

نیب اچھا کام کر رہا ہے لیکن نواز شریف پرچار اعشاریہ نو ارب ڈالر کا الزام لگانا اچھا کام نہیں ہے وہ بتا دیں کہ یہ رپورٹ کہاں سے آئی۔

پچھلے پندرہ بیس سالوں میں لیکن خاص طور پر پچھلے دس سالوں میں ملک میں بہت زیادہ کرپشن ہوئی ہے۔

ہم نیب کومظبوط کریں گے تا کہ ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں فراڈ جیسے معاملات کی تحقیقات ہو سکیں۔

ہم اقتدار میں آئے تو جو لوگ بھی حکومت میں شامل ہوں گے وہ کوئی اثاثے نہیں بنا سکیں گے۔

آج تک کے پی کے واحد اسمبلی ہے جس نے کنفلکٹ آف انٹرسٹ کا قانون پاس کیا ہے۔

نیب کے پی کے چیرمین کو ہٹانا ہماری کمزوری تھی ہم نے یہ ٹھیک کام نہیں کیا تھا یہ ہماری غلطی تھی۔

ابھی ہم نے اپنے بیس لوگوں کو سینٹ الیکشن میں پیسے لینے پر ہؔٹایا ہے ایسے لوگ بھی ہیں جن کے بارے میں ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔

ہمارے لوگوں کو سینٹ الیکشن کے لئیے پیسے دئیے کس نے یہ میں نہیں جانتا۔

جماعت اسلامی ایک نظریاتی پارٹی تھی ان کو جہاں بھی سیاسی فائدہ ملا وہ اس جماعت کے ساتھ مل گئے۔

جماعت اسلامی کے اندرونی اختلافات کی وجہ سے اسے بہت نقصان ہوا ہے۔

مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے پی کے میں بہت کمزور ہو گئی ہے فاٹا پر ان کے موقف کی وجہ سے ان کو بہت نقصان ہوا ہے۔

فاٹا کو کے پی کے میں شامل نہ کرنے کا معاملہ مولانا فضل الرحمان کی زاتی رائے پر مبنی ہے۔

تیرہ مئی کو ہم اسلام آباد میں ایک کنوشن کر رہے ہیں جس میں ہم سو دن کا ایجنْڈا دیں گے۔

اس ایجنڈے میں فاٹا کو کے پی کے میں شامل کرنا اور جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانا بھی شامل ہے۔

بھاشا ڈیم کو فوری طور پر بننا چاہئیے کالا باغ ڈیم اس طرح نہیں بنا سکتے سب کے اتفاق رائے سے بنایں گے۔

ایجنڈے میں الیکشن ریفارمز کا معاملہ بھی شامل ہے۔

الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے لیٹ نہیں ہونے چاہئییں۔

ہم کبھی پیپلز پارٹی سے اتحاد نہیں کریں گے۔

ہم نے سنجرانی صاحب کو اس لئیے ووٹ دئیے کیونکہ بلوچستان سے کبھی سینٹ کا چیرمین نہیں آیا تھا۔

چوہدری نثار کے لئیے ہمارے دروازے کھلے ہیں ان کو اب تک کوئی فیصلہ کر لینا چاہئیے تھا۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

9 May, 2018 11:41


?ui=2&ik=7522c83caa&view=att&th=163439edfea58530&attid=0.1&disp=safe&realattid=ii_jgyqfcqi0_163439edfea58530&zwhttp://www.pakcenteral.com/110996-2/
https://www.youtube.com/watch?v=6KzX_Iz9Qck
https://www.samaa.tv/videos/nadeemmalik/2018/05/nadeem-malik-live-samaa-tv-08-may-2018/

http://siasatkorner.com/threads/nadeem-malik-live-election-multavi-nahi-honge-nawaz-sharif-8th-may-2018.397604/

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik
08-MAY-2018

TOPIC- PAKISTAN POLITICS

GUESTS- ASAD UMER, LATIF KHOSA, NIHAL HASHMI

ASAD UMER OF PTI said that finance ministry should have investigated the issue of money sent to India by Nawaz Sharif. He said that the entire onus should not be put on NAB anti corruption, FIA and CDA should also be hold responsible. He said that the judiciary PML-N takes credit that they freed it has accused Nawaz Sharif for corruption. He said that NAB is not adjudicating the cases against Sharif family only they are working on the cases of Imran Khan, Jahangir Tareen and Aleem Khan as well.

He said that in Karachi PTI huge banner was burnt by PPPP workers whereas PPPP banner is still intact also PTI workers were put on fire by PPPP workers. He said that PPPP workers that attacked on PTI workers came from Layari and they were drunk. He said that Balawal made the right decision to not to hold jalsa and said PTI can go ahead.

He said that the person that is legally absconder should not be allowed to contest the election. He said that the court has suspended the membership of Ishaq Dar and has not revoked.

LATIF KHOSA OF PPPP said that eversince Nawaz Sharif joined the politics he has made it a business. He said that not only all the institutes but judiciary also used to be lenient towards Nawaz Sharif. He said that if the judiciary gave its verdict against Nawaz Sharif in case of contempt of court it was attacked by him. He said that then Nawaz Sharif became so expert that he hijacked the system to get into the power. He said that then gradually Nawaz Sharif controlled every department of the country. He said that Nawaz Sharif tried to become the Ameer Ul Momeneen through fifteenth amendment in the constitution. He said that they way Nawaz Sharif looted this country you touch any project it will stink corruption.

He said that if the decision of the court comes against Nawaz Sharif he says that he is being targeted but it comes in his favor then he appreciates the court. He said that it was Nawaz Sharif that took presents and sarees from Modi not PPPP. He said that Nawaz Sharif has manufacturing defect they way he looted the country no one else did. He said that the SC stated that Nawaz Sharif has paralyzed the institutions of the country that is why they formed JIT. He said that Nawaz Sharif became the PM of Pakistan three times but his sons are not the citizens of this country.

He said that an absconder does not have the rights like common people Ishaq Dar should have not permitted to contest the election of the senate.

NIHAL HASHMI OF PML-N said that being Ameer Ul Momeneen is not bad thing it is an honor. He said that there was an outcry in PPPP when Dr Asim was arrested. He said that Avenfield are small apartments let us not forget Surrey Palace.

He said that Nawaz Sharif started the movement of free judiciary and he is the one laid down the foundations of free judiciary. He said that Nawaz Sharif is accused to send money to India the matter should have investigated before going to NAB.

He said that PTI and PPPP exposed themselves in Karachi they put on fire the camps of each other they do not have tolerance.

He said that Sharjeel Memon was also an absconder this law should have implemented on him as well.

http://naeemmalik.wordpress.com/