17 August, 2017 22:44


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

17-AUGUST-2017

نواز شریف کو کون پہلے دن سے نکالنا چاہتے تھے اس کی وضاحت انہوں نے کر دی ہے میری یہ پوزیشن نہیں کہ میں اس کی وضاحت کروں۔ رانا ثنا اللہ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

وقت کا تعین ںواز شریف خود کریں گے کہ وہ بتایں کہ وہ کون لوگ تھے۔

میں نے آج کہا ہے کہ خفیہ قوت کی وجہ سے ادارے مفلوج ہیں۔

خفیہ قوت کی تفصیل ہم ایک دن عوام کے سامنے رکھیں گے۔

نیب کا قانون ہے کہ وہ پہلے انکوائری کرے اگر اس میں دم ہو تو تحقیقات کرے۔

نیب جو کرنے جا رہی ہے اس کے پاس اس کا حق نہیں ہے وہ صرف سپریم کورٹ کے مطابق چل رہی ہے۔

چوہدری نثار نے ہمیشہ اپنی رائے کا کھل اظہار کیا ہے اور یہ اچھی بات ہے۔

مسلم لیگ ن کے مستقل صدر کا نام بعد میں تجویز کیا جائےگا اور ہو سکتا ہے وہ نام چوہدری نثار تجویز کریں۔

پی ٹی آئی کے شفقت محمود نے کہا کہ

پہلے مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ پر فزیکلی حملہ کیا اب یہ الفاظوں سے حملہ کئیے جا رہے ہیں۔

رانا صاحب اگر اتنے بہادر ہیں جتنا یہ دعوی کرتے ہیں تو پھر کھل کر بولیں کہ سب کچھ فوج اور جیوڈیشری نے مل کر کیا ہے۔

نواز شریف کہتے ہیں ستر سال لوگوں کو بہت تکلیفیں پہنچائی گئیں اس میں وہ بھی شامل ہیں ان کی جائیدادیں کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہے۔

نواز شریف کے خلاف انکوائری اور تحقیقات کا مرحلہ جے آئی ٹی پورا کر چکی ہے۔

نیب کے موجودہ چیرمین کے ہوتے ہوئے مجھے کوئی امید نہیں ہے یہ نواز شریف سے ملا ہوا ہے۔

ننانوے کی دہائی میں خفیہ ہاتھ کی باتیں ہوتی تھیں اب تو سپریم کورٹ نے نواز شریف کو نا اہل قرار دیا ہے۔

نواز شریف نے کرپشن کی ہے اس کے خلاف ناقابل تردید ثبوت ہیں۔

راجہ عامر عباس سابقہ پراسیکیوٹر نیب نے کہا کہ

میرے خیال میں خفیہ طاقت آئین پاکستان ہے جس کے تحت فیصلہ آیا ہے۔

عدالت نے خود سے فیصلہ کیا ہے اور بالکل ٹھیک کیا ہے۔

جب جے آئی ٹی بنی تو مسلم لیگ ن نے مٹھائیاں کھائیں۔

نیب عام طور پر ملزم کو بلاتی ہے باہر بٹھاتی ہے اور شام کو کہتی ہے اب کل آنا نواز شریف کے پاس وہ خود لاہور چل کر جا رہی ہے۔

پیپلز پارٹی کی شرمیلا فاروقی نے کہا کہ

سنٹر اور پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکوت ہے ساری ایجنسیاں ان کے نیچے ہیں اگر خفیہ قوت نے کام کیا ہے تو پھر اس کا نام بتایں۔

پاناما کیس میں نواز شریف اگر منی ٹریل پیش نہیں کر سکے تو اس میں کسی کا کوئی قصور نہیں ہے۔

اب وقت اور حالات ایسے نہیں ہیں کہ خفیہ ہاتھ منتخب حکومت کو گرا دیں اگر اب بھی ہیں تو پھر میاں صاحب ان کو ایکسپوز کریں۔

آج میڈیا اور سول سوسائٹی جمہوریت کا بہت مظبوط حصہ بن چکے ہیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل انیس علی ہاشمی نے کہا کہ

کلثوم نواز نے اپنے کاغزات نامزدگی کے ساتھ بہت سی دستاویزات نہیں لگائیں۔

کلثوم نواز کا اقامہ دو ہزار بارہ سے پندرہ تک رینیو ہوا تھا اور دو ہزار چودہ کی اقامہ کی انکم میں ظاہر نہیں کی۔

ہمارے خلاف فیصلہ آر او نے دیا ہے ہم اس کے خلاف اپیل کریں گے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

17 August, 2017 09:55


NMLRPT001AUG16-640x411-280x170.jpg
https://www.youtube.com/watch?v=qpnC6jkvPgI

https://www.samaa.tv/videos/nadeemmalik/2017/08/nadeem-malik-live-samaa-tv-16-aug-2017/

http://siasatkorner.com/threads/nadeem-malik-live-kia-kalsoom-nawaz-bhi-na-ahel-hongi-16th-august-2017.382784/

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

16-AUGUST-2017

TOPIC- PAKISTAN POLITICS & UMER AKMAL SPAT WITH COACH

GUESTS- ABDUL QADIR BALOCH, DR YASMIN RASHID, NAVEED QAMAR, UMER AKMAL

ABDUL QADIR BALOCH OF PML-N said that Nawaz Sharif never said that the establishment is behind the SC decision against him. He said that PPPP has not rendered any favor to PML-N by supporting democracy in the country. He said that PML-N did not send any delegation to PPPP. He said that having Aqama, telling about it or not is not a crime but earning from Aqama and not declaring it is a crime. He said that PTI embers of the parliament are also included that are having Aqama. He said that Sardar Yaqoob Nasir has been elected as temporary president of PML-N.

He said that ups and downs come in the reserves of foreign exchange it is not a big deal.

DR YASMIN RASHID OF PTI said that Nawaz Sharif started calling to Yousuf Raza Gillani to step down and go home even before the decision of SC was delivered. She said that Kulsoom Nawaz told that she is dependent of Nawaz Sharif in the 2013. She said that it is confirmed that Kulsoom Nawaz did not declared her income from Aqama.

He said that the exports of the country have gone down in last two years and circular debt is going high. She said that event eh people do not understand economics know that economic situation of the country is precarious.

NAVEED QAMAR OF PPPP said that Nawaz Sharif should know that once the salary is deposited in the account it is your asset does not matter you withdraw it or not. He said that Nawaz Sharif is the danger for the judicial system of Pakistan.

He said that artificially keeping the value of the rupee and foreign exchange at one level for long time is not possible. He said that Ishaq Dar should have monitored that why our exports are going down. He said that foreign exchange remittances have been dropped because of the Middle East situation.

UMER AKMAL CRICKETER said that the he was treated he knows or the board people that were present there. He said that Grant Flower refused to have work out session with him saying that he is not a player that has central contract of the cricket board. He said that Inzamam and Mushtaq Ahmed told him to talk to Mickey Arthur but he misbehaved with him. He said that Mickey Arthur said that he failed fitness test seven times and that is true. He said that if no one will help him in work out session how can he improve his fitness level. He said that Grant Flower is having work out session with so many players that do not have central contract of PCB.

http://naeemmalik.wordpress.com/